Results 1 to 12 of 187

Thread: ~%جادو کی کتاب اور خفیہ علم All members must visit%~

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #11
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    30th April 2024 @ 06:01 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,883
    Threads
    180
    Credits
    2,973
    Thanked
    664

    Default

    Quote junaid5 said: View Post
    ایک سوال ہے کے جادو اور نظر بندی میں کیا فرق ہے--
    بھائی جان جادو کی کئی اقسام ہیں جادو دو طرح سے ہوتا ہے ایک تو نوری علم جس میں جائز طریقے سے کوئی بھی کام کلام اللہ کی مدد سے کیا جاتا ہے دوسرا سفلی علم ہوتا ہے جس کی بنیاد ہی گندگی سے شروع ہوتی ہےاس میں ناجائز طریقوں سے شیطان کو خوش کر کے کچھ طاقتیں حاصل کر لی جاتی ہیں کچھ شریر جنات کو اپنے قابو میں کر کے ان سے کام کروایا جاتا ہے اور جو سفلی علم کے طریقے کو چنتا ہے وہ دائرہ
    اسلام سے خارج ہو جاتا ہے
    اورنظر بندی میں عامل انسان کے دماغ کو ہپناٹزم کے طریقوں سے قابو میں کر کے جو اسے دکھائے گا اسے وہی دکھے گا مثلاً اگر وہ رسی کو سانپ کہے تو آپکو سانپ ہی نظر آئے گا
    نظر بندی بھی دو اقسام کی ہوتی ہےایک قسم میں تو نظر بندی انسان اپنے دماغ کی طاقت سے کرتا ہے لہٰذاہم کہ سکتے ہیں کہ یہ پہلی قسم کا تعلق جادو سے نہیں ہے اور دوسری قسم نظر بندی کی جس میں خاص منتروں اور شیاطین کے ذریعے کسی کا دماغ قابو میں کر لیا جائے پھر اس سےاس کو نقصان پہنچایا جائےاس کا کروبار تباہ کیا جائے اس کو پاگل کر دیا جائے یہ سفلی قسم کی نظر بندی ہے جو کہ جائز نہیں ہے
    اور نوری علم کے ذریعے بھی نظر بندی کی جاتی ہے لہٰذا ہم کہ سکتے ہیں کہ نظر بندی اور جادو میں فرق ہےباقی آپ ان باتوں سے خود اندازہ لگا لیں کہ اس میں کیا فرق ہے
    junaid5
    Last edited by super king; 25th October 2015 at 08:10 PM.

Similar Threads

  1. Qadiyaniyat ka makroh chehra
    By truthfinder in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 21
    Last Post: 28th November 2020, 11:43 AM
  2. مغل شہزادیاں
    By *Xpert~Baba* in forum General Knowledge
    Replies: 12
    Last Post: 4th April 2020, 07:43 PM
  3. Replies: 13
    Last Post: 1st November 2016, 03:19 PM
  4. Replies: 9
    Last Post: 14th April 2015, 11:46 AM
  5. Replies: 8
    Last Post: 20th April 2014, 06:42 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •