Page 3 of 16 FirstFirst 12345613 ... LastLast
Results 25 to 36 of 187

Thread: ~%جادو کی کتاب اور خفیہ علم All members must visit%~

  1. #25
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    13th April 2024 @ 07:26 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,883
    Threads
    180
    Credits
    2,973
    Thanked
    664

    Default

    Quote junaid5 said: View Post
    ایک سوال ہے کے جادو اور نظر بندی میں کیا فرق ہے--
    بھائی جان جادو کی کئی اقسام ہیں جادو دو طرح سے ہوتا ہے ایک تو نوری علم جس میں جائز طریقے سے کوئی بھی کام کلام اللہ کی مدد سے کیا جاتا ہے دوسرا سفلی علم ہوتا ہے جس کی بنیاد ہی گندگی سے شروع ہوتی ہےاس میں ناجائز طریقوں سے شیطان کو خوش کر کے کچھ طاقتیں حاصل کر لی جاتی ہیں کچھ شریر جنات کو اپنے قابو میں کر کے ان سے کام کروایا جاتا ہے اور جو سفلی علم کے طریقے کو چنتا ہے وہ دائرہ
    اسلام سے خارج ہو جاتا ہے
    اورنظر بندی میں عامل انسان کے دماغ کو ہپناٹزم کے طریقوں سے قابو میں کر کے جو اسے دکھائے گا اسے وہی دکھے گا مثلاً اگر وہ رسی کو سانپ کہے تو آپکو سانپ ہی نظر آئے گا
    نظر بندی بھی دو اقسام کی ہوتی ہےایک قسم میں تو نظر بندی انسان اپنے دماغ کی طاقت سے کرتا ہے لہٰذاہم کہ سکتے ہیں کہ یہ پہلی قسم کا تعلق جادو سے نہیں ہے اور دوسری قسم نظر بندی کی جس میں خاص منتروں اور شیاطین کے ذریعے کسی کا دماغ قابو میں کر لیا جائے پھر اس سےاس کو نقصان پہنچایا جائےاس کا کروبار تباہ کیا جائے اس کو پاگل کر دیا جائے یہ سفلی قسم کی نظر بندی ہے جو کہ جائز نہیں ہے
    اور نوری علم کے ذریعے بھی نظر بندی کی جاتی ہے لہٰذا ہم کہ سکتے ہیں کہ نظر بندی اور جادو میں فرق ہےباقی آپ ان باتوں سے خود اندازہ لگا لیں کہ اس میں کیا فرق ہے
    junaid5
    Last edited by super king; 25th October 2015 at 08:10 PM.

  2. #26
    Tanveer 786.'s Avatar
    Tanveer 786. is offline Senior Member
    Last Online
    20th May 2018 @ 10:56 AM
    Join Date
    26 Oct 2014
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,187
    Threads
    149
    Credits
    1,031
    Thanked
    233

    Cool

    بھائی یقین کریں مجھے آپ سے بھی ذیادہ ان چیزوں،علوم
    میں دلچسپی ہے۔میں تاریخ کی بہت پرانی کتابیں پڑھتاہو
    جس میں مختلف قوموں کے راز،علوم حالات لکھے
    ہوئے ہوں۔
    لیکن میرے پسند کے مطابق میری ضروریات پوری نہیں
    ہوتی۔
    نہیں تو میں کیا سے کیا کردوں۔
    مجھے میری پسند کا علم کہیں سے ملتانہیں۔
    اگرآپ میری مدد کریں تو۔۔۔۔
    مہربانی ہو گی۔۔۔۔۔۔
    اورپلیز آپ ان تھریڈز کے لنکس دیں جس
    میں آپ نے کچھ عجیب شیئرکیاہو۔۔
    میں آپ سے کچھ علم حاصل کرناچاہتاہوں۔
    امید ہے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے۔

  3. #27
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    13th April 2024 @ 07:26 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,883
    Threads
    180
    Credits
    2,973
    Thanked
    664

    Default

    Quote Kiran234 said: View Post
    Nice g.chk krte hain
    بہت بہت شکریہ چیک کر کے کمنٹ کریں
    Quote mehtab785 said: View Post
    بہت اچھی
    بہت بہت شکریہ
    Quote kamranafridi said: View Post
    Thanks For sharing
    بہت بہت شکریہ
    Quote Adeelking said: View Post
    جناب کیا ہی بات ہے
    آپکی شیئرنگ لا جواب ہے
    بہت ہی اچھی کتاب ہے
    میں نے ڈاءون لوڈ بھی کر لی
    ابھی سٹڈی کرتا ہوں
    بھائی جان پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
    پڑھنے کے بعد اظہار خیال ضرور کریں
    Quote King0 said: View Post
    kya waqay hi is may jado hay?
    بھائی جی اس میں صرف چھوٹے چھوٹے ٹرکس ہیں اصل جادو نہیں ہے
    Quote Ab-Ghafar j said: View Post
    wow
    بہت بہت شکریہ
    Quote Smad said: View Post
    Nice Sharing Download Ho Rahe hai Mujhy Bhe Dilchispe hai In chezoin Main Ap ky Mazeed Threads ka Intzar Rahy ga Agr Mazeed Books Hain to wo bhe post Karin Advance thnx
    جی بھائی اگر اچھا ریسپانس ملا تو ضرور کروں گا
    اور پسند کرنے کے لئےبہت بہت شکریہ بھائی جان
    Quote prince jatt said: View Post
    nice book jaado waali aur b book post kren
    جی بھائی اگر اچھا ریسپانس ملا تو ضرور کروں گا
    Quote GOODBOY1 said: View Post
    آج میں آپ کو ایسی کتاب کے بارے میں بتاؤں گا جس کے بعد ہپناٹزم اور مراقبہ جیسی کتابوں کو نہیں پڑھیں گے.
    کتاب کا نام ہے.
    طلسمی اور جناتی پھندے
    ابھی میں نے اس کے 150 پیجز پڑھے ہیں. باسط بھائی آپ نے اس کتاب کو ضرور پڑھنا ہے آپ کو پسند آئے گی
    بھائی آپکو کل میں ریپلائی دوں گا
    Quote junaid5 said: View Post
    بہت ھی عمدہ
    بہت بہت شکریہ بھائی جی
    Quote shahzada693 said: View Post
    its relly very amazing
    بہت بہت شکریہ بھائی جی
    Quote asadilyas said: View Post
    Asslam o alaikum dosto plz ye jadu wala kam na karo or na sikho to acha hai kun ke ALLAH US KO BHI MAAF NAI KARTA JO JADU KARTA HAI
    بھائی جان یہ کونسا اصل جادو ہے یہ صرف چھوٹی چھوٹی ترکیبیں ہیں
    جو کالا سفلی علم کرتے ہیں ان کی معافی نہیں ہے

  4. #28
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    13th April 2024 @ 07:26 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,883
    Threads
    180
    Credits
    2,973
    Thanked
    664

    Default

    Quote Tanveer 786. said: View Post


    بھائی یقین کریں مجھے آپ سے بھی ذیادہ ان چیزوں،علوم
    میں دلچسپی ہے۔میں تاریخ کی بہت پرانی کتابیں پڑھتاہو
    جس میں مختلف قوموں کے راز،علوم حالات لکھے
    ہوئے ہوں۔
    لیکن میرے پسند کے مطابق میری ضروریات پوری نہیں
    ہوتی۔
    نہیں تو میں کیا سے کیا کردوں۔
    مجھے میری پسند کا علم کہیں سے ملتانہیں۔
    اگرآپ میری مدد کریں تو۔۔۔۔
    مہربانی ہو گی۔۔۔۔۔۔
    اورپلیز آپ ان تھریڈز کے لنکس دیں جس
    میں آپ نے کچھ عجیب شیئرکیاہو۔۔
    میں آپ سے کچھ علم حاصل کرناچاہتاہوں۔
    امید ہے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے۔
    http://www.itdunya.com/t506247/
    http://www.itdunya.com/t457726/
    http://www.itdunya.com/t474991/

    یہ لیں لنکس بھائی جان اور باقی آپ کچھ بھی سیکھنا یا سکھانا چاہیں
    تو میں حاضر ہوں آپ اسی تھریڈ میں مجھ سے بات کریں
    اور اگر آپ چاہیں تو میرے باقی تھریڈز بھی دیکھ لیں
    TANVEER 786

  5. #29
    Tanveer 786.'s Avatar
    Tanveer 786. is offline Senior Member
    Last Online
    20th May 2018 @ 10:56 AM
    Join Date
    26 Oct 2014
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,187
    Threads
    149
    Credits
    1,031
    Thanked
    233

    Default

    bhai aap mera ye thread parhein...meine jo book share ki hay is mein bhi kuch Ajeeb Guthiyan Hein....Kuch Ajeeb wakeat Aloom Hein.......
    http://www.itdunya.com/t491129/

    aur bhai aap 1 book download kar k parhein us ka naam hay
    "pur israr aloom ka mahir"
    is book k 2 hissey hein....ye book mere pas hay lekin iska size ziada hay is liey upload nahi kar sakta...aap isey google per search kerin mil jaey ga......

  6. #30
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    13th April 2024 @ 07:26 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,883
    Threads
    180
    Credits
    2,973
    Thanked
    664

    Default

    Quote Tanveer 786. said: View Post


    bhai aap mera ye thread parhein...meine jo book share ki hay is mein bhi kuch Ajeeb Guthiyan Hein....Kuch Ajeeb wakeat Aloom Hein.......
    http://www.itdunya.com/t491129/

    aur bhai aap 1 book download kar k parhein us ka naam hay
    "pur israr aloom ka mahir"
    is book k 2 hissey hein....ye book mere pas hay lekin iska size ziada hay is liey upload nahi kar sakta...aap isey google per search kerin mil jaey ga......
    بھائی کائنات کے ان کھلے راز یہ کتاب میں نے پڑھی ہوئی ہے واقعی اس میں بہت بہت عجیب چیزیں لکھی ہیں اور جو دوسری کتاب کا آپ نے کہا وہ تو ایک ناول ہے بھائی جان

  7. #31
    Tanveer 786.'s Avatar
    Tanveer 786. is offline Senior Member
    Last Online
    20th May 2018 @ 10:56 AM
    Join Date
    26 Oct 2014
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,187
    Threads
    149
    Credits
    1,031
    Thanked
    233

    Default

    Quote super king said: View Post


    http://www.itdunya.com/t506247/
    http://www.itdunya.com/t457726/
    http://www.itdunya.com/t474991/

    یہ لیں لنکس بھائی جان اور باقی آپ کچھ بھی سیکھنا یا سکھانا چاہیں
    تو میں حاضر ہوں آپ اسی تھریڈ میں مجھ سے بات کریں
    اور اگر آپ چاہیں تو میرے باقی تھریڈز بھی دیکھ لیں
    TANVEER 786
    بھائی جہاں تک میں نے پڑھاہےکہ
    اگر انسان ٹیلی پیتھی یاہپناٹائزمنٹ سیکھتاہے
    تو اس سے دماغ پر بہت اثرپڑتاہے
    جس سے انسان کے پاگل ہوجانے کابھی خطرہ ہوتاہے
    کیایہ بات سچ ہے۔۔۔۔۔ اور کیاآپ نے ٹیلی پیتھی یا ہپناٹائزمنٹ سیکھی ہے۔۔۔۔۔

  8. #32
    Tanveer 786.'s Avatar
    Tanveer 786. is offline Senior Member
    Last Online
    20th May 2018 @ 10:56 AM
    Join Date
    26 Oct 2014
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,187
    Threads
    149
    Credits
    1,031
    Thanked
    233

    Default

    Quote super king said: View Post


    بھائی کائنات کے ان کھلے راز یہ کتاب میں نے پڑھی ہوئی ہے واقعی اس میں بہت بہت عجیب چیزیں لکھی ہیں اور جو دوسری کتاب کا آپ نے کہا وہ تو ایک ناول ہے بھائی جان
    جی بھائی مجھے پتہ ہے وہ ناول ہے لیکن!۔۔۔
    مجھے شک ہوتاہے کہ اس میں کئی واقعات سچے ہیں۔۔اور کتاب کے شروع میں بھی شاید لکھاہواہے کہ
    ایک ایسے آدمی کی سچی داستان جسے ہزاروں علوم پرعبورتھا۔
    کیاآپ نے
    ظلمت کدہ
    کتاب پڑھی ہے۔۔۔اس میں اصل واقعات ہیں۔پاکستان کی تاریخ سے پہلے کہ۔۔۔۔۔تفصیلات بھی دی گئی ہیں۔ آخر پر۔۔۔۔

  9. #33
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    13th April 2024 @ 07:26 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,883
    Threads
    180
    Credits
    2,973
    Thanked
    664

    Default

    Quote Talha jamil said: View Post
    nice but ye cloud download ka option deti h direct link do
    is link se download kren
    https://tusfiles.net/80h00i2hmo4l
    Quote khan98 said: View Post
    not working
    is link se download kren
    https://tusfiles.net/80h00i2hmo4l

  10. #34
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    13th April 2024 @ 07:26 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,883
    Threads
    180
    Credits
    2,973
    Thanked
    664

    Default

    Quote Tanveer 786. said: View Post


    بھائی جہاں تک میں نے پڑھاہےکہ
    اگر انسان ٹیلی پیتھی یاہپناٹائزمنٹ سیکھتاہے
    تو اس سے دماغ پر بہت اثرپڑتاہے
    جس سے انسان کے پاگل ہوجانے کابھی خطرہ ہوتاہے
    کیایہ بات سچ ہے۔۔۔۔۔ اور کیاآپ نے ٹیلی پیتھی یا ہپناٹائزمنٹ سیکھی ہے۔۔۔۔۔
    بھائی یہ بات ٹھیک نہیں ہے کیونکہ اس علم میں صرف دماغ کو اجاگر کر کے اس سے کام لینا ہوتا ہے
    لیکن اس کے بر عکس ایک اور علم ہے تسخیر ہمزاد
    اس علم میں عمل ٹھیک نہ ہونے سے انسان پاگل ہو جاتا ہے

  11. #35
    Tanveer 786.'s Avatar
    Tanveer 786. is offline Senior Member
    Last Online
    20th May 2018 @ 10:56 AM
    Join Date
    26 Oct 2014
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,187
    Threads
    149
    Credits
    1,031
    Thanked
    233

    Default

    Quote super king said: View Post

    بھائی یہ بات ٹھیک نہیں ہے کیونکہ اس علم میں صرف دماغ کو اجاگر کر کے اس سے کام لینا ہوتا ہے
    لیکن اس کے بر عکس ایک اور علم ہے تسخیر ہمزاد
    اس علم میں عمل ٹھیک نہ ہونے سے انسان پاگل ہو جاتا ہے
    تسخیرہمزادکا بھی مجھے پتہ ہے۔۔
    ہر انسان کا ایک ہمزادہوتاہے۔۔۔
    لیکن یہ ہمزادوالا کام ٹھیک نہیں ہے۔۔۔۔میرے
    خیال میں ہمزاد والاکام حرام ہے۔۔اورکالے جادو
    میں آتاہے ۔۔۔
    کیایہ بات ٹھیک ہے کہ ہمزاد والا کالے جادو میں ہے۔۔۔
    اور ایک
    آئینہ مسمریزم
    ہوتاہے اس میں آئینے سے کام لیاجاتا ہے۔۔۔۔
    لیکن مجھے آئینہ مسمریزم کا ذیادہ پتہ نہیں ہے۔۔۔

  12. #36
    Tanveer 786.'s Avatar
    Tanveer 786. is offline Senior Member
    Last Online
    20th May 2018 @ 10:56 AM
    Join Date
    26 Oct 2014
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,187
    Threads
    149
    Credits
    1,031
    Thanked
    233

    Default

    Quote super king said: View Post

    بھائی یہ بات ٹھیک نہیں ہے کیونکہ اس علم میں صرف دماغ کو اجاگر کر کے اس سے کام لینا ہوتا ہے
    لیکن اس کے بر عکس ایک اور علم ہے تسخیر ہمزاد
    اس علم میں عمل ٹھیک نہ ہونے سے انسان پاگل ہو جاتا ہے
    میں نے پڑھاتھاکہ
    ہمزادہوتسخیرکرنے کیلئے
    کسی"مُردے"کےکان میں سے
    وہ کپاس بھی نکالنی پڑتی ہے جو
    مُردے کوغسل دینے کے بعد اُس کے کان میں دی جاتی ہے۔۔۔

Page 3 of 16 FirstFirst 12345613 ... LastLast

Similar Threads

  1. Qadiyaniyat ka makroh chehra
    By truthfinder in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 21
    Last Post: 28th November 2020, 11:43 AM
  2. مغل شہزادیاں
    By *Xpert~Baba* in forum General Knowledge
    Replies: 12
    Last Post: 4th April 2020, 07:43 PM
  3. Replies: 13
    Last Post: 1st November 2016, 03:19 PM
  4. Replies: 9
    Last Post: 14th April 2015, 11:46 AM
  5. Replies: 8
    Last Post: 20th April 2014, 06:42 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •