بھائی جان ہمزاد کی تسخیر کرنا بہت مشکل کام ہے لیکن تاریخ میں درج ہے کہ کئی اولیا اللہ نے اپنے ہمزاد کو قابو میں کر رکھا تھااور وہ ان سے اچھائی کے کئی کام لیتے تھےہمزاد کو تسخیر بھی دو طریقوں سے کیا جاتا ہے نوری اور سفلی
اور آئینہ مسمریزم ایک علم ہے اس میں کسی شیشے وغیرہ کا کام نہیں بھائی
یہ بس کہی سنی باتیں ہیں
دراصل علم مسمریزم کسی کے دماغ کے اندر جھانکنےکا علم ہے
میرے پاس مسمریزم کے علم پر جامع کتاب موجود ہے
اور بھائی میں ہپناٹزم میں ابھی اتنا ماہر تو نہیں ہوں لیکن مشقیں سیکھ رہا ہوں
آئینہ مسمریزم۔۔۔یہ ایک ایساعلم ہے
جس سے انسان کسی بھی چیزکاسائز
اپنی مرضی سے بڑاچھوٹاکرسکتاہے۔
پرانی قومیں آئینہ مسمریزم سے ہڈیوں کے
ڈھانچوں کو چلاتے تھے۔۔۔۔
یہ میری اپنی باتیں
نہیں ہیں۔یہ سب میں نے پڑھاہے۔
آگے اللہ بہترجانتاہے۔۔کیاہے اور کیا نہیں ہے۔۔
میں نے سوچاکہیں ایسانہ ہوکہ
کوئی مجھ پرفتویٰ ہی نہ لگادے۔
بھائی ہمزاد کو تسخیر کرنے کے بہت سے طریقے درج ہیں جو طریقہ آپ نے بتایا ہے وہ ایک سفلی طریقہ ہے اس کے برعکس نوری طریقے میں ناجائز کام نہیں ہوتا
نہیں بھائی ہر انسان کا موکل نہیں ہوتا
موکل ایک نوری مخلوق ہیں اور اللہ کی متعین کردہ خاص مقدار میں کائنات میں موجود ہیں
انسان کے ساتھ اسکا ہمزاد پیدا ہوتا ہے بس
نہیں بھائی یہ آئینہ مسمریزم کی غلط اور من گھڑت تعریف ہے
nice
Koi Rasta Nahi Dua K Siwa.........Koi Sunta Nahi Khuda K Siwa.......Jiska Rab Uska Sab
Ilim najoom k bary ap bta skty hain yeh kia aur seekna chahta hon plz as pr roshni dalen .thenx for sharing
Bookmarks