Page 4 of 16 FirstFirst 123456714 ... LastLast
Results 37 to 48 of 187

Thread: ~%جادو کی کتاب اور خفیہ علم All members must visit%~

  1. #37
    Tanveer 786.'s Avatar
    Tanveer 786. is offline Senior Member
    Last Online
    20th May 2018 @ 10:56 AM
    Join Date
    26 Oct 2014
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,187
    Threads
    149
    Credits
    1,031
    Thanked
    233

    Default

    یہ بھی پڑھاہے کہ
    ہرانسان کاایک"موکل"بھی ہوتاہے۔
    لیکن اُس موکل کو نوری علم(کلام اللہ)کے
    ذریعے تسخیرکیاجاتاہے۔اپنے نام کے اعدادنکال کر۔
    لیکن اس کام کیلئے پہلے کسی کامل مرشد سے اجاذت لینی
    پڑتی ہے۔
    وہ موکل سورہ یاسین سےتسخیرکیاجاتاہے۔۔۔۔

  2. #38
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    24th March 2024 @ 09:20 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,882
    Threads
    180
    Credits
    2,967
    Thanked
    664

    Default

    Quote Tanveer 786. said: View Post

    تسخیرہمزادکا بھی مجھے پتہ ہے۔۔
    ہر انسان کا ایک ہمزادہوتاہے۔۔۔
    لیکن یہ ہمزادوالا کام ٹھیک نہیں ہے۔۔۔۔میرے
    خیال میں ہمزاد والاکام حرام ہے۔۔اورکالے جادو
    میں آتاہے ۔۔۔
    کیایہ بات ٹھیک ہے کہ ہمزاد والا کالے جادو میں ہے۔۔۔
    اور ایک
    آئینہ مسمریزم
    ہوتاہے اس میں آئینے سے کام لیاجاتا ہے۔۔۔۔
    لیکن مجھے آئینہ مسمریزم کا ذیادہ پتہ نہیں ہے۔۔۔
    بھائی جان ہمزاد کی تسخیر کرنا بہت مشکل کام ہے لیکن تاریخ میں درج ہے کہ کئی اولیا اللہ نے اپنے ہمزاد کو قابو میں کر رکھا تھااور وہ ان سے اچھائی کے کئی کام لیتے تھےہمزاد کو تسخیر بھی دو طریقوں سے کیا جاتا ہے نوری اور سفلی
    اور آئینہ مسمریزم ایک علم ہے اس میں کسی شیشے وغیرہ کا کام نہیں بھائی
    یہ بس کہی سنی باتیں ہیں
    دراصل علم مسمریزم کسی کے دماغ کے اندر جھانکنےکا علم ہے
    میرے پاس مسمریزم کے علم پر جامع کتاب موجود ہے
    اور بھائی میں ہپناٹزم میں ابھی اتنا ماہر تو نہیں ہوں لیکن مشقیں سیکھ رہا ہوں

  3. #39
    Tanveer 786.'s Avatar
    Tanveer 786. is offline Senior Member
    Last Online
    20th May 2018 @ 10:56 AM
    Join Date
    26 Oct 2014
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,187
    Threads
    149
    Credits
    1,031
    Thanked
    233

    Cool

    آئینہ مسمریزم۔۔۔یہ ایک ایساعلم ہے
    جس سے انسان کسی بھی چیزکاسائز
    اپنی مرضی سے بڑاچھوٹاکرسکتاہے۔
    پرانی قومیں آئینہ مسمریزم سے ہڈیوں کے
    ڈھانچوں کو چلاتے تھے۔۔۔۔
    یہ میری اپنی باتیں
    نہیں ہیں۔یہ سب میں نے پڑھاہے۔
    آگے اللہ بہترجانتاہے۔۔کیاہے اور کیا نہیں ہے۔۔
    میں نے سوچاکہیں ایسانہ ہوکہ
    کوئی مجھ پرفتویٰ ہی نہ لگادے۔

  4. #40
    Tanveer 786.'s Avatar
    Tanveer 786. is offline Senior Member
    Last Online
    20th May 2018 @ 10:56 AM
    Join Date
    26 Oct 2014
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,187
    Threads
    149
    Credits
    1,031
    Thanked
    233

    Default

    Quote super king said: View Post

    بھائی مسمریزم کا مین نے پڑھاتھاکہ
    اس کی کچھ مشقیں
    آئینہ کے سامنے کرنی پڑتی ہیں۔اپنی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر۔
    زہن کو بالکل اپنے اور آئینہ کےدرمیان
    گھائل کرنا
    پڑتاہے۔

  5. #41

    آئینہ مسمریزم پر جو کتاب ہے آپ کے پاس
    کیاآپ اُس کتاب کا نام بتاناپسند کریں گے۔۔شاید مجھے انٹرنیٹ سے وہ
    کتاب مل جائے۔۔۔۔

  6. #42

    آپ ہپناٹائزم کی جومشقیں کررہےہیں۔۔
    آپ کوکیالگتاہے کہ آپ کوکچھ حاصل ہواہے
    ان مشقوں سے۔
    کیاکوئی واضح فرق نظر آیا آپ کو۔۔۔۔

  7. #43
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    24th March 2024 @ 09:20 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,882
    Threads
    180
    Credits
    2,967
    Thanked
    664

    Default

    Quote Tanveer 786. said: View Post

    میں نے پڑھاتھاکہ
    ہمزادہوتسخیرکرنے کیلئے
    کسی"مُردے"کےکان میں سے
    وہ کپاس بھی نکالنی پڑتی ہے جو
    مُردے کوغسل دینے کے بعد اُس کے کان میں دی جاتی ہے۔۔۔
    بھائی ہمزاد کو تسخیر کرنے کے بہت سے طریقے درج ہیں جو طریقہ آپ نے بتایا ہے وہ ایک سفلی طریقہ ہے اس کے برعکس نوری طریقے میں ناجائز کام نہیں ہوتا
    Quote Tanveer 786. said: View Post

    یہ بھی پڑھاہے کہ
    ہرانسان کاایک"موکل"بھی ہوتاہے۔
    لیکن اُس موکل کو نوری علم(کلام اللہ)کے
    ذریعے تسخیرکیاجاتاہے۔اپنے نام کے اعدادنکال کر۔
    لیکن اس کام کیلئے پہلے کسی کامل مرشد سے اجاذت لینی
    پڑتی ہے۔
    وہ موکل سورہ یاسین سےتسخیرکیاجاتاہے۔۔۔۔
    نہیں بھائی ہر انسان کا موکل نہیں ہوتا
    موکل ایک نوری مخلوق ہیں اور اللہ کی متعین کردہ خاص مقدار میں کائنات میں موجود ہیں
    انسان کے ساتھ اسکا ہمزاد پیدا ہوتا ہے بس
    Quote Tanveer 786. said: View Post

    آئینہ مسمریزم۔۔۔یہ ایک ایساعلم ہے
    جس سے انسان کسی بھی چیزکاسائز
    اپنی مرضی سے بڑاچھوٹاکرسکتاہے۔
    پرانی قومیں آئینہ مسمریزم سے ہڈیوں کے
    ڈھانچوں کو چلاتے تھے۔۔۔۔
    یہ میری اپنی باتیں
    نہیں ہیں۔یہ سب میں نے پڑھاہے۔
    آگے اللہ بہترجانتاہے۔۔کیاہے اور کیا نہیں ہے۔۔
    میں نے سوچاکہیں ایسانہ ہوکہ
    کوئی مجھ پرفتویٰ ہی نہ لگادے۔
    نہیں بھائی یہ آئینہ مسمریزم کی غلط اور من گھڑت تعریف ہے

  8. #44
    jhan's Avatar
    jhan is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2019 @ 04:45 PM
    Join Date
    11 Jun 2015
    Location
    sindhi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    276
    Threads
    3
    Credits
    55
    Thanked
    9

    Default

    nice
    Koi Rasta Nahi Dua K Siwa.........Koi Sunta Nahi Khuda K Siwa.......Jiska Rab Uska Sab

  9. #45
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    24th March 2024 @ 09:20 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,882
    Threads
    180
    Credits
    2,967
    Thanked
    664

    Default

    Quote Tanveer 786. said: View Post

    بھائی مسمریزم کا مین نے پڑھاتھاکہ
    اس کی کچھ مشقیں
    آئینہ کے سامنے کرنی پڑتی ہیں۔اپنی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر۔
    زہن کو بالکل اپنے اور آئینہ کےدرمیان
    گھائل کرنا
    پڑتاہے۔
    جی بھائی یہ اسکی ابتدائی مشقیں ہیں
    Quote Tanveer 786. said: View Post

    آئینہ مسمریزم پر جو کتاب ہے آپ کے پاس
    کیاآپ اُس کتاب کا نام بتاناپسند کریں گے۔۔شاید مجھے انٹرنیٹ سے وہ
    کتاب مل جائے۔۔۔۔
    اس کتاب کا نام یہی ہے
    "آئینہ مسمریزم"
    Quote Tanveer 786. said: View Post

    آپ ہپناٹائزم کی جومشقیں کررہےہیں۔۔
    آپ کوکیالگتاہے کہ آپ کوکچھ حاصل ہواہے
    ان مشقوں سے۔
    کیاکوئی واضح فرق نظر آیا آپ کو۔۔۔۔
    جب تک مکمل نہ ہو جائے تب تک کچھ کہنا مشکل ہے ہاں یہ ہے کہ کبھی کبھی مے وہ بات سن لیتا ہوں جو کوئی سوچ رہا ہوتا ہے

  10. #46
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    24th March 2024 @ 09:20 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,882
    Threads
    180
    Credits
    2,967
    Thanked
    664

    Default

    Quote Tanveer 786. said: View Post

    بھائی مسمریزم کی کتاب میرے پاس پی ڈی ایف میں موجود ہے
    پر اوپن فارم پر شیئر کرنا ٹھیک نہیں ہوگا

  11. #47
    aslam1225199 is offline Member
    Last Online
    13th April 2016 @ 02:14 PM
    Join Date
    11 Dec 2013
    Gender
    Male
    Posts
    690
    Threads
    90
    Thanked
    20

    Default

    Ilim najoom k bary ap bta skty hain yeh kia aur seekna chahta hon plz as pr roshni dalen .thenx for sharing

  12. #48
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    24th March 2024 @ 09:20 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,882
    Threads
    180
    Credits
    2,967
    Thanked
    664

    Default

    Quote aslam1225199 said: View Post
    Ilim najoom k bary ap bta skty hain yeh kia aur seekna chahta hon plz as pr roshni dalen .thenx for sharing
    بھائی جان علم نجوم شرعی طور پر جائز نہیں ہے کیونکہ اس میں مستقبل کی باتیں بتائی جاتی ہیں
    علم نجوم کی بھی کئی اقسام ہیں
    میرا ذاتی خیال ہے کہ علم نجوم کو کبھی آزمانا نہیں چاہئے لیکن ہاں آپ اپنے علم میں اضافی کی خاطر اگر پڑھنا چاہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے

Page 4 of 16 FirstFirst 123456714 ... LastLast

Similar Threads

  1. Qadiyaniyat ka makroh chehra
    By truthfinder in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 21
    Last Post: 28th November 2020, 11:43 AM
  2. مغل شہزادیاں
    By *Xpert~Baba* in forum General Knowledge
    Replies: 12
    Last Post: 4th April 2020, 07:43 PM
  3. Replies: 13
    Last Post: 1st November 2016, 03:19 PM
  4. Replies: 9
    Last Post: 14th April 2015, 11:46 AM
  5. Replies: 8
    Last Post: 20th April 2014, 06:42 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •