shohaz said:
اچھی شیرنگ ہے
میں نے کافی وقت اس پے لگایاتھا
علامہ بونی غوث محمد گوالیاری ابن جوزی کاش البرنی سب کو پڑا عربی میں عمان کی کتابیں بھی پڑھیں
جادو حرام ہے اور اس کے جاننے والے بھی ناپید ہیں۔زیادہ ترلوگ شعبدہ باز ہیں ۔فلکیات اک اچھا شعبہ ہے مگر مستقبل بینی بکواس۔
میں ناول اور کہانیاں نہیں پڑتا مگر کچھ ایسا جانتا ہوں جو خاص ہے۔
بہت خوب جناب
آپ نے بالکل ٹھیک کہا کہ جادو جاننے والے اب ناپید ہو چکے ہیں
مستقبل بینی تو ویسے بھی کفر ہے
آپ جو کچھ جانتے ہیں اس تھریڈ میں ہمارے ساتھ شیئر کریں مجھے خوشی ہوگی اگر آپ ہمارے ساتھ اپنا علم شیئر کریں
اور اگر آپ کے پاس کوئی کتابیں موجود ہیں تو ہمارے ساتھ ضرور شیئر کریں
آپکا بہت بہت شکریہ
Bookmarks