"بیکم ای گوڈ فرگرام
"بیکم ای گوڈ فرگرام
وعلیکم السلام اس لیے نہیں لکھ رہا ہوں
کیونکہ آپ نے جو ۔۔۔سلام تحریر کیا ہے
اُس کے جواب میں لکھا نہیں جا سکتا ہے
----------
السلام علیکم ۔۔۔اس طرح لکھتے ہیں
اور آپ کی طرف سے سلامتی اُسی وقت ہم تک پہنچے گی
جب آپ درست سلام لکھیں گے
خیر
آپ نے بہت ہی اچھی اور سمجھداری والی باتیں ہمارے ساتھ شئیر کیں
میں بھی آپ کی بات سے متفق ہوں۔
اصل میں نئے پروگرامر سی لینگویج کو پڑھ کر اس لیے بھاگ کھڑے ہوتے ہیں
میری طرح۔۔۔کہ اُس میں چھوٹے سے چھوٹے کام کے لیے کوڈ بہت بڑا لکھنا پڑھتا ہے۔ جبکہ دوسری زبانوں میں کم ۔
پر بات وہی آکر رکتی ہے کہ بندہ پروگرامنگ سے بھاگ جاتا ہے
اور
شاید جادو کےزور پر سیکھنے کی خواہش کرنےلگتا ہے
آپ کے قیمتی مشورے اور رہنمائی کا بہت شکریہ۔۔۔خاص طور پر میری طرف سے
computer science waqai aik interesting subject he magar ye mushkil bhi utna hi he lekin agar koshish ki jai to ye mukammal kiya ja sakta he laptop buy karne ke liye agar aap ko kuch tips chahiyen to ye link visit karen laptop otherwise a tablet
Bookmarks