اسلامُ علیکم
26/October/2015
کو آنے والے زلزلے کی شدّت مختلف زرائع کے مطابق
7.5 to 8.1
ریکورڈ کی گئی جس میں درجنوں قیمتی جانیں زائع ہوچکی ہیں اور ڈھیروں افراد زخمی ہوچکے ہیں
محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت
8.1
ریکورڈ کی گئی اور
official us geo logical survey report
کے مطابق زلزلے کی شدّت
7.5 to 7.7
ریکورڈ کی گئی
اُن سب کیلیئے دعا فرمائیں
آمین ضرور کہیئے
Bookmarks