بھائی کتاب میں بہت آسان انداز میں سکھایا گیا ہے لہٰذا آپ تھوڑی سی غوروفکر کر کے بغیر استاد کے سیکھ سکتے ہیں کیونکہ آج کل فراڈ بہت ذیادہ ہے اور کامل استاد نہیں ملتے
اور بھائی جان یہ علم صرف دماغ کی تھوڑی توجہ چاہتا ہے
اور ایک علم ہے علم تسخیر ہمزاد اس میں پاگل ہونے کا خطرہ ہوتا ہے
آپکا دماغ ٹھیک رہے گا بھائی جی کچھ نہیں ہوتا آپ ٹرائی تو کریں
اور پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کرنے کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks