choyau said:
معراج کے واقع پر جب کہا " اگر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلام نے کہا ہے تو سچ کہا ہے"
(جواب)
جی جناب آپ کا جواب بلکل درست ہے
حضرت صدّیق اکبر رضی اللّٰلہ عنہ کا لقب شبِ معراج کے واقعہ کے بعد سے مشہور ہوا
(حوالہ)
اُم المومنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا سے مر وی ہے کہ شب ِمعراج سے اگلے دن مشرکین مکہ حضرت ابو بکر کے پا س آئے اور کہا کہ: اپنے صاحب کی اب بھی تصدیق کروگے ؟……اب انہوں نے دعوٰ ی کیا ہے کہ راتوں رات بیت المقد س کی سیر کر آئے ہیں!……اس پر حضرت ابو بکررضی اﷲ عنہ نے فر ما یاکہ:
’’ بے شک آپ ﷺ نے سچ فر ما یا ہے،میں تو صبح شام اس سے بھی اہم اور مشکل امور کی تصدیق کرتا ہوں ‘‘۔
اور پھر اس واقعہ کے بعد آپ کا لقب’’ صدیق‘‘ مشہور ہوگیا۔
تاریخ الخلفاء،ص:۲۹
(2)
حضرت امام حسن بصر ی اورحضرت قتا دہ رضی اﷲ عنہما فرماتے ہیں کہ
آپ کا یہ لقب شب ِمعراج کے اگلے دن کی صبح سے مشہور ہوا
( ابن عساکر؛مختصر تاریخ دمشق؛ جلد:۱۳،ص )
بہت شکریہ
Bookmarks