Results 1 to 4 of 4

Thread: صدّیق اکبر رضی اللّٰلہ عنہ کا لقبِ صدّیق

  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default صدّیق اکبر رضی اللّٰلہ عنہ کا لقبِ صدّیق


    اسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللہِ وَبَرَکَاتُہ


    ☆صدّیق اکبر رضی اللہ عنہ کا لقبِ صدّیق☆
    ★★★★★★★★★★★★★★★★★★★★★★★★★★★★★


    بیاں ہو کس زباں سے مرتبہ صدیق اکبر کا
    پے یار غار محبوب صدیق اکبر کا

    رسل اور انبیاء کے بعد جو افضل ہو عالم سے
    یہ عالم میں ہے کس کا مرتبہ صدیق اکبر کا

    عبداللہ بن عثمان المعروف صدّیقِ اکبر رضی اللّٰلہ عنہ دینِ اسلام کا وہ جگمگاتا ستارہ ہیں جن کو اللہ تعالٰی نے صدّیق کا لقب عطا فرمایہ اور حضور کے ذریئے انکو یہ لقب عطا کیا گیا جنہوں نے سب سے پہلے اسلام قبول کیا جنہوں نے اپنا سارا مال و متاع حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دیدیا جن کو حضور کی رفاقت ملی دنیا میں بھی اور عالمِ برزخ میں بھی

    Name:  Hazrat-Muhammad-S.A.W-Grave-Grids-624x367.jpg
Views: 219
Size:  66.8 KB

    جن کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قرب میں دفن ہونا نصیب ہوا اس سے بڑھ کر اور کیا بات ہوسکتی ہے جن کو بعد از انبیاء سب سے افضل ترین انسان ہونے کا شرف ملا صدّیقِ اکبر رضی اللہ عنہ تمام صحابہ میں سب سے افضل ہیں اور مانت و دیانت اور سچائی میں بہت بڑا مقام رکھتے تھے

    حقیقت کی زبان صدیق اکبر
    صداقت کا بیان صدیق اکبر
    وہ حق کا ترجماں صدیق اکبر
    نبی کا راز داں صدیق اکبر

    جن کے بارے میں حضرت ابو حجیفہ رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے جس کا خلاصہ کچھ یوں ہے کہ
    حضرت علی رضی اللّٰلہ عنہ نے فرمیہ کہ رسول اﷲﷺ کے بعد سب سے افضل حضرت ابوبکر صدّیق رضی اللہ عنہ ہیں
    (المعجم الاوسط للطبرانی من اسمہ علی، حدیث 3920، جلد 3، ص 79)

    اور ایسیکئی احادیث ہیں جن میں صدّیق اکبر رضی اللہ عنہ کی افضلیت کا ذکر ہے

    :سوال یہ کہ
    ☆صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو صدّیق کا لقب کب ملا؟☆
    ★★★★★★★★★★★★★★★★★★★★★★★★★★★★★
    جواب کا نتظار رہے گا
    شکریہ

    Last edited by SHonas; 10th November 2015 at 01:19 PM. Reason: word ALLAH CORRECTION

  2. #2
    choyau's Avatar
    choyau is offline Advance Member
    Last Online
    9th October 2021 @ 12:54 AM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    721
    Threads
    74
    Credits
    1,227
    Thanked
    37

    Default

    معراج کے واقع پر جب کہا " اگر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلام نے کہا ہے تو سچ کہا ہے"

  3. #3
    AzimMustafai is offline Junior Member
    Last Online
    24th December 2016 @ 06:21 PM
    Join Date
    12 Aug 2015
    Location
    Rawalpindi
    Gender
    Male
    Posts
    22
    Threads
    1
    Credits
    11
    Thanked: 1

    Default

    SUBHANALLAH

  4. #4
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote choyau said: View Post
    معراج کے واقع پر جب کہا " اگر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلام نے کہا ہے تو سچ کہا ہے"
    (جواب)

    جی جناب آپ کا جواب بلکل درست ہے
    حضرت صدّیق اکبر رضی اللّٰلہ عنہ کا لقب شبِ معراج کے واقعہ کے بعد سے مشہور ہوا

    (حوالہ)

    اُم المومنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا سے مر وی ہے کہ شب ِمعراج سے اگلے دن مشرکین مکہ حضرت ابو بکر کے پا س آئے اور کہا کہ: اپنے صاحب کی اب بھی تصدیق کروگے ؟……اب انہوں نے دعوٰ ی کیا ہے کہ راتوں رات بیت المقد س کی سیر کر آئے ہیں!……اس پر حضرت ابو بکررضی اﷲ عنہ نے فر ما یاکہ:
    ’’ بے شک آپ ﷺ نے سچ فر ما یا ہے،میں تو صبح شام اس سے بھی اہم اور مشکل امور کی تصدیق کرتا ہوں ‘‘۔
    اور پھر اس واقعہ کے بعد آپ کا لقب
    ’’ صدیق‘‘ مشہور ہوگیا۔


    تاریخ الخلفاء،ص:۲۹


    (2)
    حضرت امام حسن بصر ی اورحضرت قتا دہ رضی اﷲ عنہما فرماتے ہیں کہ
    آپ کا
    یہ لقب شب ِمعراج کے اگلے دن کی صبح سے مشہور ہوا

    ( ابن عساکر؛مختصر تاریخ دمشق؛ جلد:۱۳،ص )

    بہت شکریہ


    One Vision One Standard

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 1st November 2015, 02:55 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 27th October 2015, 01:50 AM
  3. Replies: 6
    Last Post: 27th September 2015, 01:25 AM
  4. Replies: 5
    Last Post: 17th July 2015, 11:12 PM
  5. Replies: 12
    Last Post: 31st May 2015, 07:19 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •