Sahil_Jaan said:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
آفریدی بھائی اور پوری آئی ٹی دنیا کو بہت بہت مبارک ہو آئی ٹی دنیا کو کامیابی کے ساتھ نیو وزژن پر اپگریڈ کر دیا گیا ہے
میری جانب سے بہت بہت مبارکباد قبول ہو آفریدی بھائی
نیو ورژن کا لک بہت ہی ذبردست اور اس کے فیچر بہت ہی اعلی ہیں
ممبرز کو یہ ورژن بہت پسند آئے گا
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ تھوڑا سا صبر رکھیں فورم کو نیو ورژن پر اپگریڈ کیا گیا ہے اور اس پر ابھی بہت سارا کام باقی ہے سارا کام کمپلیٹ ہوجانے کے بعد انشاء اللہ آپ فورم پر کام کرنے میں مزید لطف اٹھائیں گے
دنیا ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے اور ہم نے بھی ترقی کی جانب ایک قدم اور بڑھایا ہے فورم کو اپگریڈ کیا ہے یہ فورم پہلے والے فورم سے بہت بہتر ہے اس کی سیکورٹی بہت مضبوط ہے اس کے فیچرز ایڈوانس ہیں اور نئے دور کے مطابق ہیں
اس کی ساری سیٹٰنگ کمپلیٹ ہو جانے کے بعد اس کی تھیم وغیرہ پر بھی کام کیا جائےگا جلد ہی آپ سب اس فورم کو مزید بہترہوتا ہوا دیکھیں گے
یہ وہی آئی ٹی دنیا ہے دورحاضر کے تقاضوں کے مطابق اس کو مزید بہتر سے بہتر کیا جائے گا اور مزید نکھار پیدا کیا جائے گا
bhai ek swal hai k apko fb say itni nafrat kyun hai k fb ki koi achi post ya koi link bhi yahan share nhi kersktay aur agr glti say koi kerday to utha ker recycle been main phenk detay hain kamal k log ho thread pehlay delete kertay ho aur dekhtay tak nhi
"Everybody in this world loves you for his own interest. Only ALLAH Loves you for your interest."
Bookmarks