وعلیکم السلام
بہت شکریہ آفریدی بھائی انفارم کرنے کا۔
نیو ورژن پر اپ ڈیٹ کرنے پر بہت مبارک باد ، اور امید ہے تمام مسنگ چیزیں وقت کے ساتھ جلد ایڈ کر دی جائیں گی۔۔
آئی ٹی دنیا کو مزید فاسٹ اور سیکور بنانے کا بہت بہت شکریہ