وعلیکم السلام
بہت شکریہ آفریدی بھائی انفارم کرنے کا۔
نیو ورژن پر اپ ڈیٹ کرنے پر بہت مبارک باد ، اور امید ہے تمام مسنگ چیزیں وقت کے ساتھ جلد ایڈ کر دی جائیں گی۔۔
آئی ٹی دنیا کو مزید فاسٹ اور سیکور بنانے کا بہت بہت شکریہ
وعلیکم السلام
بہت شکریہ آفریدی بھائی انفارم کرنے کا۔
نیو ورژن پر اپ ڈیٹ کرنے پر بہت مبارک باد ، اور امید ہے تمام مسنگ چیزیں وقت کے ساتھ جلد ایڈ کر دی جائیں گی۔۔
آئی ٹی دنیا کو مزید فاسٹ اور سیکور بنانے کا بہت بہت شکریہ
اور
تمام ممبر سے گزارش ہے صبر سے کام لیں۔۔ ہر چیز وقت لیتی ہے۔۔۔
وقت کے ساتھ تمام مسنگ چیزیں ایڈ کر دی جائیں گیں۔
نیو ورژن پر بھی اپڈیٹ ہو گیا ہے، ۔
دو دن بہت مس کیا فارم کو، اب ایٹ لیسٹ فارم تو لائیو ہو گیا ہے۔۔ ۔۔
الحمدوللہ اب آئی ٹی دنیا مزید سیکور اور فاسٹ ہو گئی ہے۔۔
بہت جلد تمام مسنگ چیزیں بھی ایڈ ہو جائیں گی۔۔۔۔۔۔۔انشاء اللہ
ye best hai v bulletin , and members use kr kr k seekh jaien gy..
[URL="http://www.commercepk.com/what-is-commerce-meaning-and-importance"]What is Commerce[/URL]
[URL="http://www.commercepk.com/basic-accounting-terms/"]Basic Accounting Terms[/URL]
[URL="http://www.commercepk.com/partnership-deed-and-its-contents/"]Partnership Deed[/URL]
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ سب سے پہلے تو مبارک باد
آئی ٹی دنیا کو ایک نئی شکل دینے کے لیئے
انشاءاللہ اُمید ہے کہ یہ پہلے سے زیادہ اچھا چلے گا
W/salam bahut umda .. g..
Itdunya ka latest forum thems mujhe buhat pasand aaya hai aur is mein buhat achi feature hai hum ko latest technology use kerni chahiye jis se hum zyada secure rehte hai .
سر جی آپ مہربانی کریں اس میں کم از کم فونٹ کلر سائز کی ڈیفالٹ سیٹنگ تو ایڈ کریں
جنرل سیٹنگ میں بھی ڈیفالٹ سیٹنگ موجود نہیں
کتنا بور ہوتا ہے فرد ہر پوسٹ لکھنے کے بعد ،فونٹ ،کلر ،سائز لگاتے ہوئے
آفریدی بھائی جان!آپ کو بہت بہت مبارک باد ہو کہ آپ نے آئی ٹی دنیا کو فاسٹ اور سیکیور سرور پر منتقل کیابلکہ اس کے ورژن کو بھی اپگریڈ کیا ہے۔۔۔۔امید ہے کہ بہت جلد اس ورژن کو مزید بہتر سے بہتر بنایا جائے گاتاکہ جن ممبرز کو مشکلات کا سامنا ہے،وہ بھی اس سے آسانی سے مستفید ہو سکیں۔۔۔۔مینیجمنٹ کو بھی مبارک باد ہو۔۔۔!!!
مجھے اچھا لگا
Allah aur tarakki de
VB3 Default type of style added
http://www.itdunya.com/index.php?styleid=36
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Boht hi fazol theem ha yah. Plzzzz phle wala theem zadia acha tha. Ab to lgte hi nahi yah itdunya ki site ha.
Bookmarks