اسلام علیکم
آئی ٹی دنیا
میں آپ سب کو آئی ٹی دنیا کے آنے والے سالگرہ پہ قبل از وقت اپنی دلی مبارک باد پیش کر رہا ہوں۔
میں نے یہاں سے بہت کچھ سیکھا ہے اللہ تعلیٰ سے دعا ہے کہ اس کے بنانے والے کو اجر عظیم سے نوازے اور اس فورم کو مزید ترقی عطا فرمائے۔
آمین۔۔
Bookmarks