Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: پرانا سٹائل ایڈ ہونے پر سب کو مبارک باد

  1. #1
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Arrow پرانا سٹائل ایڈ ہونے پر سب کو مبارک باد


    ۔۔۔۔۔۔۔۔السلام و علیکم۔۔۔۔۔۔۔
    ~~~~~~~~~~~~~~~~
    اس تھریڈ میں ہم آپ سب دوستوں کو
    vb4
    کی زبردست کامیابی پر مبارک باد دیتے ہیں
    ~~~~~~~~~~~~~~~~

    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~
    vb4
    پہلے کی نسبت کہیں زیادہ اچھا اور اور اس کی سیکورٹی بہت سخت ہے۔۔اس کی انسٹالیشن کے بعد بہت سے نئے اور مفید فیچرز بھی ایڈ ہوئے ہیں۔۔۔جو آئ ٹی دنیا میں مختلف مراحل میں آپ کے سامنے آئیں گے

    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
    ترقی کی طرف بڑھتا ہوا یہ شاندار قدم سب کومبارک ہو
    vb4
    کی کامیابی کے بعد آئ ٹی دنیا آئ ٹی فورمز کے مقابلے میں ایک قدم اوپر آ گئی ہے
    اور یہ ہماری کامیابی ہے
    آؤ آج عہد کریں کہ آئ ٹی دنیا کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کریں گے۔۔۔اور ہمیشہ اس کی بہتری اور بقاء کے لیئے کام کریں گے
    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
    vb4
    کی انسٹالیشن کے بعد چونکہ آئ ٹیدنیا کا ڈیفالٹ سٹائل چینج ہو گیا ہے
    اور مجھ سمیت بہت سے ممبرز نے پرانے
    Vb3
    کے سٹائل کو ایڈ کرنے کی فرمائش کی تھی
    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
    تو لیجیئے دوستو ۔۔۔۔ ایڈمن صاحب اور آفریدی بھائ نے سخت محنت اور اپنی بھرپور کوششوں سے
    vb3
    کا سٹائل بھی ایڈ کر لیا ہے۔۔اگرچہ یہ پرانے سٹائل سے تھوڑا مختلف ہے۔۔۔
    اب آپ آئ ٹی دنیا پر
    vb3
    والا سٹائل بھی لگا سکتے ہیں
    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
    ہم سب آفریدی بھائ اور ایڈمن صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں
    اور یہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ آئ ٹی دنیا اپنے ممبرز کی بہت قدر کرتی ہے۔۔۔تو دوستو آپ بھی اس کی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں
    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
    Vb4
    کی انسٹالیشن کے بعد چونکہ کچھ
    setings
    چینج ہو گئی ہیں۔۔۔اس سے متعلق انشاءﷲ جلد ہی مختلف تھریز میں ممبرز کو بتایا جائے گا
    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
    IDUNYA.com
    کی یہ زبردست کامیابی سب کو مبارک ہو
    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
    والسلام



  2. #2
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    G Bhai Bohot mubarak Ho itdunya ko ya Naya Rang mubarak ho lekin VB3 purana style sa Bohit Diffrent ha

  3. #3
    FPrince's Avatar
    FPrince is offline ·»¤¦FP¦¤«·
    Last Online
    26th July 2023 @ 09:54 PM
    Join Date
    26 Mar 2014
    Location
    @ITDunya.Com
    Gender
    Male
    Posts
    969
    Threads
    56
    Credits
    1,238
    Thanked
    74

  4. #4
    FPrince's Avatar
    FPrince is offline ·»¤¦FP¦¤«·
    Last Online
    26th July 2023 @ 09:54 PM
    Join Date
    26 Mar 2014
    Location
    @ITDunya.Com
    Gender
    Male
    Posts
    969
    Threads
    56
    Credits
    1,238
    Thanked
    74

    Default

    Lekin yeh woh nahin hai,umeed hai woh bhi jald add hojayega..

  5. #5
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Credits
    540
    Thanked
    698

    Default

    جی بھائ تھوڑا مختلف ہے
    Quote Fprince said: View Post
    Lekin yeh woh nahin hai,umeed hai woh bhi jald add hojayega..

  6. #6
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    ميرى طرف سے بھى آئی ٹی دنیا كے تمام ممبرز اور خاص كر آفريدى بھائى اور ايڈمين صاحب كو Vb4 پر آپگريڈ كرنے كى مباركباد ديتى ہوں_

  7. #7
    Najam Mirani's Avatar
    Najam Mirani is offline Senior Member+
    Last Online
    28th July 2016 @ 11:49 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Larkana
    Gender
    Male
    Posts
    2,334
    Threads
    973
    Credits
    10
    Thanked
    1244

    Default

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    خیر مبارک بھائی ، آپ کو بھی وی بی 4 کا نیا اسٹائل بہت بہت مبارک ہو۔
    ماشاء اللہ یاسین احمد بھائی آپ نے بہت خوبصورت تھریڈ بنایا ہے وی بی 4 کی
    مبارک باد دینے کے لیئے ، اس کے لیئے آپ کا بے حد شکریہ
    میری طرف سے بھی آفریدی بھائی اور پوری مینیجمنٹ کو بہت بہت مبارک ہو
    وی بلیٹن اپ گریڈ کرنے پر ۔
    جزاک اللہ خیرا

  8. #8
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post

    ۔۔۔۔۔۔۔۔السلام و علیکم۔۔۔۔۔۔۔
    ~~~~~~~~~~~~~~~~
    اس تھریڈ میں ہم آپ سب دوستوں کو
    vb4
    کی زبردست کامیابی پر مبارک باد دیتے ہیں
    ~~~~~~~~~~~~~~~~

    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~
    vb4
    پہلے کی نسبت کہیں زیادہ اچھا اور اور اس کی سیکورٹی بہت سخت ہے۔۔اس کی انسٹالیشن کے بعد بہت سے نئے اور مفید فیچرز بھی ایڈ ہوئے ہیں۔۔۔جو آئ ٹی دنیا میں مختلف مراحل میں آپ کے سامنے آئیں گے

    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
    ترقی کی طرف بڑھتا ہوا یہ شاندار قدم سب کومبارک ہو
    vb4
    کی کامیابی کے بعد آئ ٹی دنیا آئ ٹی فورمز کے مقابلے میں ایک قدم اوپر آ گئی ہے
    اور یہ ہماری کامیابی ہے
    آؤ آج عہد کریں کہ آئ ٹی دنیا کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کریں گے۔۔۔اور ہمیشہ اس کی بہتری اور بقاء کے لیئے کام کریں گے
    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
    vb4
    کی انسٹالیشن کے بعد چونکہ آئ ٹیدنیا کا ڈیفالٹ سٹائل چینج ہو گیا ہے
    اور مجھ سمیت بہت سے ممبرز نے پرانے
    Vb3
    کے سٹائل کو ایڈ کرنے کی فرمائش کی تھی
    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
    تو لیجیئے دوستو ۔۔۔۔ ایڈمن صاحب اور آفریدی بھائ نے سخت محنت اور اپنی بھرپور کوششوں سے
    vb3
    کا سٹائل بھی ایڈ کر لیا ہے۔۔اگرچہ یہ پرانے سٹائل سے تھوڑا مختلف ہے۔۔۔
    اب آپ آئ ٹی دنیا پر
    vb3
    والا سٹائل بھی لگا سکتے ہیں
    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
    ہم سب آفریدی بھائ اور ایڈمن صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں
    اور یہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ آئ ٹی دنیا اپنے ممبرز کی بہت قدر کرتی ہے۔۔۔تو دوستو آپ بھی اس کی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں
    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
    Vb4
    کی انسٹالیشن کے بعد چونکہ کچھ
    setings
    چینج ہو گئی ہیں۔۔۔اس سے متعلق انشاءﷲ جلد ہی مختلف تھریز میں ممبرز کو بتایا جائے گا
    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
    IDUNYA.com
    کی یہ زبردست کامیابی سب کو مبارک ہو
    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
    والسلام



    لیکن آپ کون ہیں بھائی آپ ایک عام ممبر ہو کے اتنی زبردست اطلاعت کیسے دے لیتے ہو ؟؟؟
    آپ کہیں مینجمنٹ کے کسی ممبر کی دوسری آئی ڈی تو نہیں ہو ؟؟؟؟؟ ☻۔

  9. #9
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Credits
    540
    Thanked
    698

    Default

    ہاہاہاہاہاہاہا
    مسکراتے ہوئے
    ارے کہاں بھائ۔۔میں تو ایک عام سا ممبر ہوں
    بس نظریں شاہین جیسی رکھتا ہوں
    Quote inaam1 said: View Post

    لیکن آپ کون ہیں بھائی آپ ایک عام ممبر ہو کے اتنی زبردست اطلاعت کیسے دے لیتے ہو ؟؟؟
    آپ کہیں مینجمنٹ کے کسی ممبر کی دوسری آئی ڈی تو نہیں ہو ؟؟؟؟؟ ☻۔

  10. #10
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Credits
    540
    Thanked
    698

    Default

    بہت شکریہ بہنا
    ~~~~~~~~~~
    خوشیوں کے ڈھیروں گلاب آپ کے لیئے
    شاد رہیں۔۔آبادرہیں
    Quote Saima_Anwar said: View Post
    ميرى طرف سے بھى آئی ٹی دنیا كے تمام ممبرز اور خاص كر آفريدى بھائى اور ايڈمين صاحب كو Vb4 پر آپگريڈ كرنے كى مباركباد ديتى ہوں_

  11. #11
    zaeemalvi's Avatar
    zaeemalvi is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd April 2023 @ 04:31 PM
    Join Date
    26 Sep 2015
    Gender
    Male
    Posts
    262
    Threads
    12
    Credits
    582
    Thanked
    11

    Default

    bhai hamen to wohi purana syle hi acha lagta hy
    Regards

  12. #12
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Credits
    540
    Thanked
    698

    Default

    جی بھائ
    ہمیں بھی وہی پسند ہے مگر اب کریں تو کریں کیا
    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~
    Quote zaeemalvi said: View Post
    bhai hamen to wohi purana syle hi acha lagta hy

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 62
    Last Post: 27th March 2014, 05:41 PM
  2. Replies: 28
    Last Post: 3rd December 2013, 10:26 AM
  3. روزا داروں کو باب الریان سے پکارا جائے گا۔
    By Derwaish in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 9
    Last Post: 2nd March 2012, 04:43 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •