﷽
السلام علیکم
دوستو اس نیو وی بلٹن ورژن میں ممبرز کو بیڈ رپورٹ کرنے کے طریقے کا علم نہیں ہے اس لیے اس بارے میں آپ کو بتاوں گا کہ بیڈ رپورٹ کیسے کی جاتی ہے اس نیوورژ ن میں
پہلے بیڈر پورٹ کا آپشن فرنٹ پر دکھائی دیتا تھا اب بیڈ رپورٹ کا آپشن تھریڈ پوسٹ کے نیچے لیفٹ سائڈ پر دکھائ دے گا
اس پر کلک کر کے آپ بیڈ رپورٹ کر سکتے ہیں
Bookmarks