﷽
السلام علیکم
دوستو اس نیو وی بلٹن ورژن میں ممبرز کو تھینکس کرنے کے طریقے کا علم نہیں ہے اس لیے اس بارے میں آپ کو بتاوں گا کہ تھینکس کیسے کیا آپشن کہاں ہے اس نیوورژ ن میں
پہلےتھینکس کا آپشن رائٹ سائڈ پر دکھائی دیتا تھا اب تھینکس کا آپشن تھریڈ پوسٹ کے نیچے لیفٹ سائڈ پر دکھائ دے گا
اس پر کلک کر کے آپ تھینکس کر سکتے ہیں
Bookmarks