السلام علیکم
دوستو ممبرز کو پرانی تھیم سے پیار ہے اس لیے انتظامیہ نے پرانی تھیم بھی فورم پر ایڈ کر دی ہے اور اس کو ہماری پروفائل کی جنرل سیٹینگ میں بھی ایڈ کر دیا ہے اب جو ممبر چاہتا ہے کہ جب وہ لوگ ان ہو تو اسے پرانی تھیم دکھائی دے اور جو ممبر چاہتا ہے کہ جب وہ لوگ ان ہو تو اس کو نیو تھیم دکھائی دے تو آپ یہاں سے نئی اور پرانی تھیم سلیکیٹ کر سکتے ہیں

چیک سکرین شوٹس

Name:  Screenshot_1.jpg
Views: 150
Size:  12.9 KB

Name:  Screenshot_2.jpg
Views: 165
Size:  32.7 KB

Name:  Screenshot_3.jpg
Views: 168
Size:  87.3 KB