﷽
السلام علیکم
پیارے دوستو
اس نیو ورذن بلیٹین میں ایک بہت ذبردست فیچر ہے وہ فیچر یہ ہے کہ جس بھی سیکشن میں نیو پوسٹ کی گئی ہوتی ہے وہ سیکشن ہائی لائٹ ہو جاتا ہے جس سے آپ جان سکتے ہیں کہ کس کس سیکشن میں نیو پوسٹنگ کی گئی ہے
چیک کرین سکرین شوٹس
اس سکرین شوٹس میں آپ کو جو ایرو کے نشان نظر آرہے ہیں یہ ان سیکشن کو شو کر رہے ہہیں جو ہائی لائٹ ہیں اور ان میں نیو پوسٹنگ کی گئی ہے
Bookmarks