ااسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ

خوش آمدید

SHORT CUT For CHOOSING FORUM STYLE


ڈیئر ممبرز اگر آپ پرانا اسٹائل استعمال کرنا چاہتے ہیں اسکا آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ

آئی ٹی دنیا پر کسی بھی پیج کے بلکل آخر میں
Default Style drop down menu
میں سے اپنا پسندیدہ اسٹائل جب چاہیں سیٹ کرسکتے ہیں

یہ سہولت آپکو شارٹ کٹ میں بھی دی گئی ہے

اسکرین شوٹس دیکھیئے
Name:  IMG_20151103_183300.JPG
Views: 263
Size:  63.6 KB

ڈیئر ممبرز امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہونگے

شکریہ