اسلامُ علیکُم
★★★★★★★★★★★★★★★★★
Congratulations to All Winners
★★★★★★★★★★★★★★★★★
★★★★★★★★★★★★★★★★★
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگیں پہلے تو میں تمام ممبرز کو آئی ٹی دنیا کی آنے والی سالگرہ پر ایڈوانس مبارک باد دیتا ہوں
★★★★★★★★★★★★★★★★★
اور اب میں اُن تمام ممبرز کو مبارک باد دینا چاہونگا جنہونے ونر رینکس حاصل کئے ہیں
★★★★★★★★★★★★★★★★★
اور ان سب کییئے دعا گو ہوں کہ اللّٰلہ انکے علم و عمل میں برکت دے اور دوسروں تک علم پھیلانے کی توفیق دے
★★★★★★★★★★★★★★★★★
اور اللّٰلہ انہیں آئی ٹی دنیا پر مختلف علوم اور جدید علوم بلخصوص آئی ٹی کے علم کو پھیلاکر آئی ٹی دنیا کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
★★★★★★★★★★★★★★★★★
آئی ٹی دنیا ایک جدید فورم ہے اور باقی فورمز کے مقابلے میں اس کو جدّت و امتیاز حاصل ہے اس کے لیئے بھی مینیجمنٹ ٹیم ممبرز اور تمام ممبران کو مبارکباد دیتا ہوں
★★★★★★★★★★★★★★★★★
اور اب ایک ضروری بات
اور وہ یہ ہے کہ جن جن ممبرز نے اب تک ونر رینکس حاصل کئے ہیں انکے نام یہ ہیں
★★★★★★★★★★★★★★★★★
!*~ITDSTARS~*!
ALi.HaiDEr
AsifSattarvi
danish787
inaam1
mehtab785
Mhanif828
Mshahid_Shan
مجھ غریب کا نام بھی اس میں شامل ہے
salmanssss
Yaseen Ahmad
ونر رینک کے ہونے والے تمام مقابلوں میں مزید کچھ ممبرز ونر قرار پائے ہیں
ahadi958
Athar Zubair
Ghoost72
IqraIqbal
jogibaba
M ATEEQ TRIX
waqeehader
Zebi
★★★★★★★★★★★★★★★★★
ان سب کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
امید ہے کہ آپ سب آئی ٹی دنیا کیلیئے نیا اضافہ ثابت ہونگے
All The Best
شکریہ
سلمان احمد
اَللّٰلہ حافظ
★★★★★★★★★★★★★★★★★
Bookmarks