Athar Zubair said:
وعلیکم السلام
تمام کامیاب ہونے والے دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو
اور جو دوست اس لسٹ میں شامل نہیں ہیں وہ بھی دل چھوٹا نہ کریں
کیونکہ آئی ٹی دنیا ایسا فورم ہے جو عام ممبران کو بھی حلقہ خاص تک رسائی ممکن بنانے کے لیے مواقع فراہم کرتا رہتا ہے
اسی کی بددولت مجھ جیسا بے ہنر بندہ بھی حلقہ خاص کے ایوانوں کی کچھ دنوں کے لیئے سیر کر لیتا ہے
سو آپ بھی دل چھوٹا نہ کریں اور آئی ٹی دنیا میں ہونے والے مقابلوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا کیجئے ان شاٗاللہ آپ بھی کامیاب افراد کی لسٹ میں با آسانی شامل ہوجائیں گے۔
بہت شکریہ آپکا ڈیئر برادر
آپ نے بہت اچھی باتیں کیں
آپکو بھی بہت بہت مبارکباد
- - - Updated - - -
Derwaish said:
Walikum asalam
Tamam winners ko buhat buhat mubarik hoo
Umeed karta hoon yeh silsala asey hi jari rahey ga
بہت شکریہ آپکا درویش بھائی
Bookmarks