dear experts mujhy jazz ka free net pc py chalana hy plzzz help
dear experts mujhy jazz ka free net pc py chalana hy plzzz help
بھائی واضع کردیں کہ جیز کا فری نیٹ بھی چلانا ہے کہ وہ چل رہا ہے۔
اگر تو چل رہاہے پھر آپ ڈیٹا کیبل یا بلوتوتھ کے زریعے سے نیٹ کو کمپیوٹر پر چلاسکتے ہیں۔
جس کا آسان طریقہ پی سی سوٹ ہے۔
ساتھ ہی موبائل بھی بتادیں تاکہ متعلقہ سافٹوئر بھی دیا جاسکے۔
آپ نے غلط سیکشن میں تھریڈ لگایا ہے۔
Bookmarks