میں جب بھی ایپل آئی ڈی بنانے کی کوشش کرتا ھوں تو پیمنٹ میتھڈ (کوئی نہیں) کو منتخب کرنے کے بعد پوسٹل ایڈریس ٹائپ کرتا ہوں اورآخر میں درج کرنے کے بعد جو میسج ظاہر ہوتا ہے وہ امیج میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔ پلیز کوئی بھائی مجھے ایپل آئی ڈی بنا دے آپ کی بہت مہربانی ہو گی۔Name:  ABC.jpg
Views: 39
Size:  9.2 KB