اسلام علیکم
بہت بہت شکریہ درویش بھائی
ہمیشہ کیطرح اس بار بھی شاندار میگزین پیش کی گئ
اس میں ان سب لوگوں کا ہاتھ ہے جنہوں نے اس میں حصہ لیا اور آج آئی ٹی دنیا کی سالگرہ کے موقع پر اسکو پیش کیا گیا
اور اس میں مین کردار ہماری ٹیم کا ہے جس نے اسکو ڈیزائن کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معلوماتی دلکش مواد کو بہت خوبصورتی کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا

سب کو بہت بہت مبارکباد