Page 4 of 10 FirstFirst 1234567 ... LastLast
Results 37 to 48 of 110

Thread: ITDunya Magazine 2015 Anniversary Edition

  1. #37
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    وعلیکم السلام
    تمام میگزین ٹیم اتنا عمدہ میگزین تیار کرنے پر مبارکباد کی مستحق ہے
    واضح طور پر نظر آرہا ہے کہ ہر ایک نے اپنی بساط بھر عمدہ ترین صلاحیتوں کا استعمال کیا ہے
    میں نے سالگرہ کی مناسبت سے ایک نظم بھی سینڈ کی تھی لیکن وہ شائد جگہ نہ پاسکی۔۔۔۔۔
    غزل رہ جاتی وہ میگزین کا حصہ بن جاتی تو زیادہ مناسب تھا کیونکہ غزل تو کبھی بھی پوسٹ کی جاسکتی تھی لیکن سالگرہ کی مناسبت تو اب ایک سال بعد ہی نصیب ہوگی ۔


    - - - Updated - - -

    میگزین ڈاونلوڈ کرنے کےلیئے لنک کام نہیں کر رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  2. #38
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    وعلیکم السلام
    درویش بھائی ماشاءاللہ بہت خوبصورت میگزین ڈئیزائن کیا ہے آپ نے
    بہت بہت شکریہ آپ کا کہ آپ نے مصروفیات سے وقت نکالا اور
    سالگرہ کے موقع پر چار چاند لگا دیئے یہ میگزین بنا کر

    تمام تحریریں لاجواب بہت عمدہ ایک ایک لفظ بمعنٰی
    جن جن کی تحریریں یا انتخاب اس میگزین میں شائع ہوا سب کو بہت بہت مبارکباد
    اور جو شائع ہونے سے رہ گئے ہیں وہ دل چھوٹا نہ کریں آپ سب تو دعا کریں کہ اب ہر ماہ اگر میگزین شائع ہو تاکہ آپ کی تحریریں شائع ہو سکیں

    تمام اہل آئی ٹی دنیا کو دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک

  3. #39
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote M ATEEQ TRIX said: View Post
    جناب واہ کیا بات ہے بہت خوبصورت انداز
    بہت شکریہ میگزین کو پسند فرمانے کا
    Quote waqeehader said: View Post
    بھائی ماشااللہ آخر میگزین شائع کر دی گئی ہے۔
    پر اس کا پی ڈی ایف کب اپلوڈ کیا جائے گا؟؟
    کیونکہ میں ہمیشہ پی ڈی ایف ہی سیو کرتا ہوں۔
    پہلے تو بہت شکریہ میگزین کو پسند فرمانے اور ریپلائی کرنے کا
    انشاء اللہ جلد پوسٹ کرتے ہیں ۔۔

    Quote ikram62 said: View Post
    بہت زبردست میگزین ڈیزائن کیا گیا ہے اور تحاریر بھی زبردست ہیں۔
    بہت شکریہ برادر۔۔۔۔۔آپ کو میگزین پسند آیا ۔۔۔یہ جان کر اچھا لگا
    Quote Abeer Alam said: View Post
    بہت خوب برادر بہت عمدہ میگزین ترتیب دیا ہے۔
    عمدہ تحاریر اور خوبصورت ڈیزائن۔
    منیجمنٹ، ٹیم ممبرز او ر تمام ممبران کو آئی ٹی دنیا کی دسویں سالگرہ کے موقع پر بہت بہت مبارک باد اور دعائیں۔
    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ گلشن یونہی شاد، آباد اور ترقی کرتا رہے آمین۔
    خیرمبارک ۔۔۔آپ کو بھی آئی ٹی دنیا کی دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
    آپ کی دعا پر ہم بھی آمین کہتے ہیں۔
    شکریہ


  4. #40
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بہت شکریہ اطہر بھیا آپ نے میگزین کو پڑھا اور اپنی قیمتی ریپلائی دی
    میگزین ٹیم آپ کی مشکور ہے
    آپ بجا فرما رہے ہیں آپ کی غزل شائع ہوگئی
    اور
    نظم رہ گئی چلیں دیکھتے ہیں کیا کیا جا سکتا ہے
    ویسے ابھی تو سالگرہ کے حوالے سے خوشیوں بھرے تھریڈز پوسٹ ہو رہے ہیں
    ایک
    آپ کی طرف سے بھی ہو جائے تو اچھا لگے گا
    اس خوبصورت سی نظم کے ساتھ جو آپ ہم سب کے ساتھ شئیر کرنا چاہتے ہیں
    امید کرتا ہوں کہ
    آپ جلد اُسے ڈیزائن کر کے ہمارے ساتھ ضرور ضرور شئیر کریں گے
    دیکھیں انتظار رہے گا
    خوش رہیں
    ایک بار پھر سے آپ کا بہت شکریہ

  5. #41
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote SHonas said: View Post
    وعلیکم السلام
    درویش بھائی ماشاءاللہ بہت خوبصورت میگزین ڈئیزائن کیا ہے آپ نے
    بہت بہت شکریہ آپ کا کہ آپ نے مصروفیات سے وقت نکالا اور
    سالگرہ کے موقع پر چار چاند لگا دیئے یہ میگزین بنا کر

    تمام تحریریں لاجواب بہت عمدہ ایک ایک لفظ بمعنٰی
    جن جن کی تحریریں یا انتخاب اس میگزین میں شائع ہوا سب کو بہت بہت مبارکباد
    اور جو شائع ہونے سے رہ گئے ہیں وہ دل چھوٹا نہ کریں آپ سب تو دعا کریں کہ اب ہر ماہ اگر میگزین شائع ہو تاکہ آپ کی تحریریں شائع ہو سکیں

    تمام اہل آئی ٹی دنیا کو دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک
    وعلیکم السلام
    ----------
    آپ کی تفصیلی ریپلائی دیکھ کر اور پڑھ کر بہت اچھا لگا
    اور
    میگزین ٹیم کی ہمت بندھی
    آپ جیسے مخلص دوستوں ہی کی وجہ سے فورم آباد و شاد ہے
    اور ترقی کی منازل طے کر رہا ہے
    آپ کو میگزی میں شائع ہونے والی تحریریں پسند آئیں یہ جان کر اور بھی اچھا لگا
    آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر اظہارِ پسندیدگی کا اظہار کیا
    بہت شکریہ

  6. #42
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    میگزین کی پسندیدگی کا دلی شکریہ۔۔

  7. #43
    Naziaktk's Avatar
    Naziaktk is offline Senior Member+
    Last Online
    19th July 2020 @ 10:19 AM
    Join Date
    12 Sep 2015
    Location
    karak pak
    Age
    26
    Gender
    Female
    Posts
    83
    Threads
    24
    Credits
    142
    Thanked: 1

    Default




    ‎یار کمال کیا ہے آپ لوگوں نے، اتنی محنت کہ میں سوچ بھی نہیں سکتا. چھوٹے الفاظ میں یہ کہتا ہوں کہ اگر ترقی کی یہ سفر جاری رہے تو آئی ٹی دنیا کم وقت میں دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ بن سکتی ہے.انشاءاللہ تمام ممبران کی محبت و احلاص آئی ٹی دنیا کوبلندی تک لے جانے میں اہم کردار ادا کرےگی.‏‎

  8. #44
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    جزاک اللہ خیر

    سب احباب نے بہت محنت اور دل سے کام کیا ہے۔۔ میں بھی ضرور حصہ ڈالتا اپنی کسی نئی تحریر سے لیکن پچھلا ایک مہینہ جس طرح سے گزرا ہے اللہ پاک جانتے ہیں یا میں،، ابو جان بیمار رہے اور دنیا سے چلے گئے۔۔ بس دل سخت افسردہ ہے۔۔ اور پھر فوراً میرے ایم ایس کے دوسرے سیمیسٹر کے مڈٹرم پیپر بھی آ گئے۔۔ سبھی چیزیں مکس۔۔ بہرحال،، میری سب بہن بھائیوں کے لیے دعا ہے کہ اللہ پاک انھیں جزائے خیر دیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں۔۔ آمین

  9. #45
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Thumbs up

    Quote Derwaish said: View Post
    آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز ٹیم اور مینجمنٹ اور گیٹس کو میری طرف سے آئی ٹی دنیا کی سالگرہ مبارک ہو.اس پوسٹ کے ساتھ ہی آئی ٹی دنیا پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فارم کا سالگرہ ایڈیشن مکمل پوسٹ ہو جاتا ہے اس سالگرہ ایڈیشن میں جن جن ممبرز نے حصہ لیا ان سب ممبرز کا میگزین ٹیم دلی شکریہ ادا کرتی ہے اور امید کرتی ہے کہ یہ سلسلہ اور ہمارا ساتھ ہمیشہ جاری رہے گامیگزین میں اگر کوئی کمی بیشی ہو یا کوئی غلطی ہو تو معذرت چاہتا ہوں والسلام
    اسّلامُ علیکُم★★★★★★★★★★★★★★★★★!ارے واہ زبردست!بہت خوب!زبردستپہلے تو میں آئی ٹی دنیا کی انتظامیہ کو میگزین کی بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں اور شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہونے اتنا بہترین میگزین شائع کروایا اور درویش بھائی کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں کہ انہوں نے کیا خوب طریقے سے میگزین کو تشکیل دیا ہےبہت خوب درویش بھائی زبردست جی تو چاہرہا ہے کہ آپ کو آکر پّپی لے لوں اور میں ٹیم ممبرز اور اُن تمام حضرات کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور مبارکباد دیتا ہوں جن کی بدولت یہ میگزین شائع ہو سکا اور تمام ممبرز کو آئی ٹی دنیا کا میگزین بہت مبارک ہو★★★★★★★★★★★★★★★★آئی ٹی دنیا اپنی مثال آپ ہے یہ ایک فیملی فورم ہے اور آئی ٹی دنیا کی پالیسی بھی ایک فیملی فورم کی ہے اور جو میگزین آئی ٹی دنیا پر شائع کیا گیا ہے ویسے میگزین کی مثال شاید ہی کسی فورم پر ملےایک بڑا اور بہترین میگزین شائع کیا گیا ہے جو اور کسی فورم پر نہیں دیکھا گیا ہوگااور میں ان سب کیلیئے دعا گو ہوں جنہوں نے اِس میگزین کو بنانے میں مدد دی کہ اللّٰلہ انکے علم و عمل میں برکت دے اور دوسروں تک علم پھیلانے کی توفیق دے
    آمین
    شکریہ آئی ٹی دنیا
    سدا سلامت رہو آئی ٹی دنیا
    ★★★★★★★★★★★★★★★★★
    All The Best

    سلمان احمد
    Last edited by Salmanssss; 10th November 2015 at 01:27 PM.
    One Vision One Standard

  10. #46
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    Quote Derwaish said: View Post
    آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز ٹیم اور مینجمنٹ اور گیٹس کو میری طرف سے آئی ٹی دنیا کی سالگرہ مبارک ہو.اس پوسٹ کے ساتھ ہی آئی ٹی دنیا پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فارم کا سالگرہ ایڈیشن مکمل پوسٹ ہو جاتا ہے اس سالگرہ ایڈیشن میں جن جن ممبرز نے حصہ لیا ان سب ممبرز کا میگزین ٹیم دلی شکریہ ادا کرتی ہے اور امید کرتی ہے کہ یہ سلسلہ اور ہمارا ساتھ ہمیشہ جاری رہے گامیگزین میں اگر کوئی کمی بیشی ہو یا کوئی غلطی ہو تو معذرت چاہتا ہوں والسلام
    Quote salmanssss said: View Post
    اسلامُ علیکُم★★★★★★★★★★★★★★★★★!ارے واہ زبردست!بہت خوب!زبردستپہلے تو میں آئی ٹی دنیا کی انتظامیہ کو میگزین کی بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں اور شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہونے اتنا بہترین میگزین شائع کروایا اور درویش بھائی کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں کہ انہوں نے کیا خوب طریقے سے میگزین کو تشکیل دیا ہےبہت خوب درویش بھائی زبردست جی تو چاہرہا ہے کہ آپ کو آکر پّپی لے لوں اور میں ٹیم ممبرز اور اُن تمام حضرات کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور مبارکباد دیتا ہوں جن کی بدولت یہ میگزین شائع ہو سکا اور تمام ممبرز کو آئی ٹی دنیا کا میگزین بہت مباک ہو★★★★★★★★★★★★★★★★آئی ٹی دنیا اپنی میثال آپ ہے یہ ایک فیملی فورم ہے اور آئی ٹی دنیا کی پالیسی بھی ایک فیملی فورم کی ہے اور جو میگزین آئی ٹی دنیا پر شائع کیا گیا ہے ویسے میگزین کی مثال شاید ہی کسی فورم پر ملےایک بڑا اور بہترین میگزین شائع کیا گیا ہے جو اور کسی فورم پر نہیں دیکھا گیا ہوگااور میں ان سب کیلیئے دعا گو ہوں جنہوں نے اِس میگزین کو بنانے میں مدد دی کہ اللّٰلہ انکے علم و عمل میں برکت دے اور دوسروں تک علم پھیلانے کی توفیق دے
    آمین
    شکریہ آئی ٹی دنیا
    سدا سلامت رہو آئی ٹی دنیا
    ★★★★★★★★★★★★★★★★★
    All The Best

    سلمان احمد
    ہاہاہاہاہا
    درویش پاجی بچ کر رہنا سلمان بھائی سے
    یہ بھائی آپ کی پپی لینے آرہے ہیں
    بہت بہت شکریہ سلمان بھائی آپ کے جذبات آئی ٹی دنیا کے لئے اتنے پیارے ہیں کہ آپ کی اردو کی غلطیاں بھی معاف کی جاسکتی ہیں


  11. #47
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote SHonas said: View Post

    ہاہاہاہاہا
    درویش پاجی بچ کر رہنا سلمان بھائی سے
    یہ بھائی آپ کی پپی لینے آرہے ہیں
    بہت بہت شکریہ سلمان بھائی آپ کے جذبات آئی ٹی دنیا کے لئے اتنے پیارے ہیں کہ آپ کی اردو کی غلطیاں بھی معاف کی جاسکتی ہیں

    ہیییں
    کیا بولا جی؟
    ہاہاہاہا
    بہت بہت شکریہ بہن
    آپکے بھی جزبات آئی ٹی دنیا کیلیئے بہترین ہیں

  12. #48
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    بہت شکریہ اطہر بھیا آپ نے میگزین کو پڑھا اور اپنی قیمتی ریپلائی دی
    میگزین ٹیم آپ کی مشکور ہے
    آپ بجا فرما رہے ہیں آپ کی غزل شائع ہوگئی
    اور
    نظم رہ گئی چلیں دیکھتے ہیں کیا کیا جا سکتا ہے
    ویسے ابھی تو سالگرہ کے حوالے سے خوشیوں بھرے تھریڈز پوسٹ ہو رہے ہیں
    ایک
    آپ کی طرف سے بھی ہو جائے تو اچھا لگے گا
    اس خوبصورت سی نظم کے ساتھ جو آپ ہم سب کے ساتھ شئیر کرنا چاہتے ہیں
    امید کرتا ہوں کہ
    آپ جلد اُسے ڈیزائن کر کے ہمارے ساتھ ضرور ضرور شئیر کریں گے
    دیکھیں انتظار رہے گا
    خوش رہیں
    ایک بار پھر سے آپ کا بہت شکریہ

    کسی کے بے رُخی نے ہمیں جینا سکھا دیا
    ایسا پہلی بار تو ہوا نہیں میرے ساتھ،لیکن مجھے زیادہ شکوہ اس لیے بھی نہیں کہ بہت دیر میں میری اینٹری ہوئی تھی سو اس تاریخ ساز میگزین میں نام شامل ہونا ہی کسی اعزاز سے کم نہیں ۔
    جی کوشش کروں گا کہ آئی ٹی دنیا کے نام وہ نظم ڈیزائن کر کے جلد از جلد پوسٹ کروں۔

Page 4 of 10 FirstFirst 1234567 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine june&july 2014 (Ramadan Edition)
    By Derwaish in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 66
    Last Post: 5th January 2015, 10:19 PM
  2. ITDunya Magazine, Special Edition ITD Anniversary
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 74
    Last Post: 4th December 2012, 04:25 AM
  3. Replies: 84
    Last Post: 25th February 2012, 06:26 PM
  4. Aao Mil ke ITDunya ki Anniversary Celebrate karte hain**~HAPPY BIRTHDAY ITDUNYA~**
    By urzraheel in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 34
    Last Post: 9th November 2009, 02:05 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •