Page 6 of 10 FirstFirst ... 3456789 ... LastLast
Results 61 to 72 of 110

Thread: ITDunya Magazine 2015 Anniversary Edition

  1. #61
    mhashmat1967 is offline Advance Member
    Last Online
    11th April 2023 @ 11:50 AM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Age
    56
    Posts
    2,049
    Threads
    26
    Credits
    3,520
    Thanked
    70

    Default

    Happy Birth day

  2. #62
    mhashmat1967 is offline Advance Member
    Last Online
    11th April 2023 @ 11:50 AM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Age
    56
    Posts
    2,049
    Threads
    26
    Credits
    3,520
    Thanked
    70

    Default

    Excellent

  3. #63
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Thumbs up

    Quote Derwaish said: View Post


    پا جی شاد و آباد بھائی آپ کو معلوم نہیں کن کے لیے ہوتے ہیں
    یہ الفاظ آپ طور پے بہنوں کے لیے استعمال ہوتے ہیں جب ان کی شادی ہو رہی ہو ہاہاہا اب آپ کوئی اگر شاد و آباد بھائی چاہے تو
    سمجھ تو گئے ہوں گئے
    ہییییں واقع میں

    چلیں پھر خیر ہے
    وہ دو دعائیں ہی کافی ہیں
    One Vision One Standard

  4. #64
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    میگزین میں حصہ لینے والے تمام احباب کا ایک بار پھر دلی شکریہ۔
    ان شاء اللہ آج تمام ونرز کو ونر رینک مل جائیں گے۔۔
    دلی مبارک باد۔۔۔۔

  5. #65
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    یا اللہ خیر۔۔ یہ فورم پہ پپ پپ پپ پپ۔۔
    آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآصف پااااااااااااااااااااااااجی۔۔۔۔۔۔ اے گلاں چنگیاں نئیں۔۔۔۔




    Quote Derwaish said: View Post




    پسند کرنے کا بہت شکریہ بردار
    اور آپ کے جذبات کا بھی بہت شکریہ مگر یہ پپی وہ بھی درویش کی ہممممم
    سسٹر ان کو درویش کا ٹھیک سے مطلب بتاے آپ کی اردو ماشاءاللہ اچھی ہے ہاہاہا
    خیر آپ کا بہت شکریہ آپ نے انتے اچھے الفاظ میں اپنے جذبات کا اظھار کیا
    خوش رہیں جہاں رہیں
    [/B]
    [/COLOR]
    [/SIZE][/FONT]

  6. #66
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اطہر بھائی آپ کون سی نظم کا کہہ رہے ہیں ۔ میں نے تو سارا ڈیٹا چیک کیا ہے ریجیکٹ آرٹیکلز میں تو مجھے آپ کی کوئی نظم نہیں ملی۔۔۔


    پھر بھی بھائی آپ کی محبت، جذبات کو ٹھیس پہنچی میں دلی طور پہ شرمندہ ہوں یقینا میری ہی کوتاہی کی وجہ سے آپ کی نظم سے ہم سب محروم رہ گئے ورنہ آپ کی شاعری کا تو میں دلی طور پہ فین ہوں۔۔



    Quote Athar Zubair said: View Post
    وعلیکم السلام
    تمام میگزین ٹیم اتنا عمدہ میگزین تیار کرنے پر مبارکباد کی مستحق ہے
    واضح طور پر نظر آرہا ہے کہ ہر ایک نے اپنی بساط بھر عمدہ ترین صلاحیتوں کا استعمال کیا ہے
    میں نے سالگرہ کی مناسبت سے ایک نظم بھی سینڈ کی تھی لیکن وہ شائد جگہ نہ پاسکی۔۔۔۔۔
    غزل رہ جاتی وہ میگزین کا حصہ بن جاتی تو زیادہ مناسب تھا کیونکہ غزل تو کبھی بھی پوسٹ کی جاسکتی تھی لیکن سالگرہ کی مناسبت تو اب ایک سال بعد ہی نصیب ہوگی ۔


    - - - Updated - - -

    میگزین ڈاونلوڈ کرنے کےلیئے لنک کام نہیں کر رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    - - - Updated - - -

    ارے نہیں نہیں بھائی۔۔ آپ سے کریں بے رخی آپ کے دشمن۔۔۔ ایسی بات نہیں اطہر بھائی آپ ناراض نہ ہوں۔۔

    Quote Athar Zubair said: View Post


    کسی کے بے رُخی نے ہمیں جینا سکھا دیا
    ایسا پہلی بار تو ہوا نہیں میرے ساتھ،لیکن مجھے زیادہ شکوہ اس لیے بھی نہیں کہ بہت دیر میں میری اینٹری ہوئی تھی سو اس تاریخ ساز میگزین میں نام شامل ہونا ہی کسی اعزاز سے کم نہیں ۔
    جی کوشش کروں گا کہ آئی ٹی دنیا کے نام وہ نظم ڈیزائن کر کے جلد از جلد پوسٹ کروں۔

  7. #67
    shannawaz is offline Senior Member+
    Last Online
    14th June 2016 @ 04:04 PM
    Join Date
    09 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    30
    Threads
    8
    Credits
    16
    Thanked: 1

    Default

    السلام علیکم

    مبارک ہو بہت خوبصورت میگزین ہے

  8. #68
    shannawaz is offline Senior Member+
    Last Online
    14th June 2016 @ 04:04 PM
    Join Date
    09 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    30
    Threads
    8
    Credits
    16
    Thanked: 1

    Default

    السلام علیکم
    محترم عزیزم
    میں بھی اس میگزین کا ایک حصہ بننا چاہتا ہوں کیسے ممکن ہے ساری تفصیل بیان کردیں شکریہ

  9. #69
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    اطہر بھائی آپ کون سی نظم کا کہہ رہے ہیں ۔ میں نے تو سارا ڈیٹا چیک کیا ہے ریجیکٹ آرٹیکلز میں تو مجھے آپ کی کوئی نظم نہیں ملی۔۔۔


    پھر بھی بھائی آپ کی محبت، جذبات کو ٹھیس پہنچی میں دلی طور پہ شرمندہ ہوں یقینا میری ہی کوتاہی کی وجہ سے آپ کی نظم سے ہم سب محروم رہ گئے ورنہ آپ کی شاعری کا تو میں دلی طور پہ فین ہوں۔۔







    - - - Updated - - -

    ارے نہیں نہیں بھائی۔۔ آپ سے کریں بے رخی آپ کے دشمن۔۔۔ ایسی بات نہیں اطہر بھائی آپ ناراض نہ ہوں۔۔




    شہزاد بھائی تفصیلی رپلائی اور محبتوں کا شکریہ
    آپ کے رپلائی کے بعد میں نے یہ سوچتے ہوئے کہ شائد مجھ ہی سے غلطی ہوئی ہو اپنا ای میل کھولا اور سینڈ آئٹمز میں میگزین کے لیئے بھیجی گئی میل ڈاونلوڈ کی جو کہ ون آر آر فائل میں تھی جب اس کو کھولا تو یہ دیکھ کر تسلی ہوئی کہ مجھ سے غلطی نہیں ہوئی ان پیج کی فائل میں پہلے آئی ٹی دنیا کے حوالے سے تحریر موجود ہے اور تیسرے صفحے پر وہ غزل جو کہ میگزین کا حصہ بنی ہے
    غزل کو میں نے اسی لئے بعد میں رکھا تھا کہ اگر میگزین کے صفحات کی مجبوری ہوتو سالگرہ کے حوالے سے تحریر ضرور شامل ہوسکے غزل کا کیا ہے کسی بھی دوسرے میگزین میں شائع ہوسکتی ہے۔
    آپ وہ میل چیک کیجئے جو میں نے سینڈ کی تھی تو آپ کو ایک اور بات معلوم ہوگی کہ اس میں ایک تیسری تحریر بھی موجود ہے جس کا ذکر ابھی میں نے کیا ہی نہیں کہ وہ ایک الگ سلسلہ تھا تو اُس کے بارے میں پس پردہ رہ کر ہی بات کرنا مناسب تھا جس کے لیے میں اپنی 300مکمل ہونے کا انتظار کر رہا ہوں ۔
    اور سر جی یہ بے رخیُ والی بات آپ کے یا آئی ٹی دنیا کے حوالے سے نہیں کی اُس کے بارے میں آصف اتاروی بھائی جانتے ہیں ۔

  10. #70
    saahilansari's Avatar
    saahilansari is offline Senior Member+
    Last Online
    24th November 2017 @ 02:39 PM
    Join Date
    29 Apr 2009
    Location
    Faisalabad
    Age
    50
    Posts
    431
    Threads
    100
    Credits
    1,116
    Thanked
    26

    Default

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
    تمام دوستوں کو مبارکبادکہ انہیں لکھنے اور پڑھنے کے لئے ایک بہت ہی اچھا پلیٹ فارم ملا ہے میرے پسندیدہ سائٹس میں سے ایک یہ سائٹ ہے اللہ اسے اور اچھے ساتھیوں کا ساتھ نصیب کرے (آمین)

  11. #71
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    لیں جی شہزاد بھائی کمال ہی ہوگیا یعنی کہ اب تو کسی شکوے کی گنجائش ہی نہیں رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔



    مطلب یہ کہ اس میگزین کے لیئے جو میل سینڈ کی تھی اُس میں سے تو ایک بھی تحریر شائع نہ ہوسکی
    پہلے میں اپنی غزل کے ساتھ ایس اے زیڈ یوبی دیکھ کر حیران ہوا تھا کہ معلوم نہیں پچھلا یوزر نیم کیوں لکھ دیا اور اپنی تحریر پر غور ہی نہیں کیا کہ بھیجا تھا کیا شایع کیا ہوا ہے
    لیکن چونکہ سینڈ کی ہوئی فائل کھلی ہوئی ہے تو یہ دیکھ کر ہنسی چھوٹ گئی کہ جو غزل میگزین کا حصہ ہے وہ تو میں نے بھیجی ہی نہیں بلکہ یہ تو کسی پرانے میگزین کے لیئے بھیجی تھی ہا ہا ہا ہا

    لیں سر جی اب تو لازمی ہوگیا ہے کہ آپ میری 15-10-27 کو بھیجی ہوئی میل چیک کریں اور خودفیصلہ کریں کہ اب ہنسنا ہے کہ رونا ہے ۔
    ویسے روئیں آپ کے دشمن یہ صرف ایک جملہ ہے

  12. #72
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post
    لیں جی شہزاد بھائی کمال ہی ہوگیا یعنی کہ اب تو کسی شکوے کی گنجائش ہی نہیں رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔



    مطلب یہ کہ اس میگزین کے لیئے جو میل سینڈ کی تھی اُس میں سے تو ایک بھی تحریر شائع نہ ہوسکی
    پہلے میں اپنی غزل کے ساتھ ایس اے زیڈ یوبی دیکھ کر حیران ہوا تھا کہ معلوم نہیں پچھلا یوزر نیم کیوں لکھ دیا اور اپنی تحریر پر غور ہی نہیں کیا کہ بھیجا تھا کیا شایع کیا ہوا ہے
    لیکن چونکہ سینڈ کی ہوئی فائل کھلی ہوئی ہے تو یہ دیکھ کر ہنسی چھوٹ گئی کہ جو غزل میگزین کا حصہ ہے وہ تو میں نے بھیجی ہی نہیں بلکہ یہ تو کسی پرانے میگزین کے لیئے بھیجی تھی ہا ہا ہا ہا

    لیں سر جی اب تو لازمی ہوگیا ہے کہ آپ میری 15-10-27 کو بھیجی ہوئی میل چیک کریں اور خودفیصلہ کریں کہ اب ہنسنا ہے کہ رونا ہے ۔
    ویسے روئیں آپ کے دشمن یہ صرف ایک جملہ ہے
    ہاہاہاہا
    ویسے اطہر پاجی
    کوئی گل نہیں
    ایسے بڑے بڑے شہروں یعنی فارم پر ایسی چھوٹی چھوٹی مسٹیک تو ہوتی رہتی ہیں

Page 6 of 10 FirstFirst ... 3456789 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine june&july 2014 (Ramadan Edition)
    By Derwaish in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 66
    Last Post: 5th January 2015, 10:19 PM
  2. ITDunya Magazine, Special Edition ITD Anniversary
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 74
    Last Post: 4th December 2012, 04:25 AM
  3. Replies: 84
    Last Post: 25th February 2012, 06:26 PM
  4. Aao Mil ke ITDunya ki Anniversary Celebrate karte hain**~HAPPY BIRTHDAY ITDUNYA~**
    By urzraheel in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 34
    Last Post: 9th November 2009, 02:05 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •