I AM VERY GLAD TO SEE THIS BIRTHDAY MOMENTS.
I AM VERY GLAD TO SEE THIS BIRTHDAY MOMENTS.
وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے درویش بھائی
بہت ہی شاندار میگزین پیش کیا گیا ہے
اور بہت ہی زبردست ڈیزائنگ کی ہے
تمام تحریریں لاجواب تھیں اور بہت مزے کی بھی تھیں
تمام دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے ہمیں تحریریں سینڈ کیں
شئیر کرنے کے لئے شکریہ
جی اطہر بھائی میں نےبھی دیکھ لی تحریر۔۔ حفیظ جالندھری والی تحریر تو ضحیم ہی اتنی تھی کہ اسے شامل کرنا ممکن نہیں تھا اور دوسری بس میری کوتاہی سے ہی رہ گئی شومئی قسمت کہ جہاں ہم سب آپ کی شاعری سے محظوظ ہونے سے رہے ہیں وہیں طعن و تشنیع کے تیر بھی چل گئےخیر بڑےبڑے شہروں کی غلطی اور کسی کی نہیں میری ہی ہے بھائی۔۔۔اور جیسے بے رخی والی بات آصف بابا سمجھیں گے ویسے ہی یہ تیر والی بات بھی وہی سمجھیں گے خود کے لئے نہیں سمجھنا۔۔۔۔
بہت عمدہ شئیرنگ ہے، میگزین شئیر کرنے کا شکریہ
Happy brithday
جی ضرور شہزاد بھیا ۔۔۔۔۔آپ فکر نہ کریں۔۔۔سب ٹھیک ٹھاک ہے
اپنے اطہر بھیا جو ارشاد فرما رہے ہیں وہ مجھےپر چھوڑ دیں
اُن کی خاص نظر کرم ہے ہم پر اس لیے ۔۔۔۔
اب انشاء اللہ بہتر ہی ہوگا مستقبل میں
می نے کچھ خاص تو نہیں فرمایا۔۔۔۔۔بلکہ اب تو بات ہی ختم ہوگئی کہ وہ میل ہی نہیں کھلی جو اس میگ کے لیئے بھیجی گئی تھی
اب تو میں شائد ایک دو دن میں وہ غزل بھی ڈیزائن کرسے پوسٹ کروں کیونکہ میگزین کا سلسلہ مسلسل تو رہا نہیں کہ اگلی مرتبہ کے میگ کا انتظار کروں
چلیں جی کوئی بات نہیں یہ ہمت بھی مجھ جیسا ناتواں کر ہی ڈالے گ ان شااللہ
ارے اطہر بھیا یہ والی غزل تو ہمارے ساتھ شئیر کریں
اور
پھر دل تھام کر اگلی غزل تحریر کریں انشاء اللہ بانی ِ پاکستان کی پیدائش اور نئے سال کے میگزین کے لیے
اور
ایک غزل تیار رکھیں
امید کرتا ہوں کہ ایسا ہی ہوگا
کیونکہ
امید پر دنیا قائم ہے اور امید ہی زندگی ہے
----
شہزاد بھیا ۔۔۔۔۔درویش بھیا
کیا خیال ہے
؟
Bookmarks