جناب محترم سہیل بھای آپ نے میری پوسٹ میں سے صرف اپنے مطلب کی باتوں کا جواب دیا ہے ۔۔۔۔ خیر جناب کو بتاتا چلوں کے کتنے ہی مفتی اعظموں نے شیعہ کے کفر پر فتویٰ دیا ہے آپکو سپایڈر مین کی پوسٹ دیکھنی چاہیے جنہوں نے فتویٓ جات پوسٹ کیے ہیں جہاں تک حکمرانوں کے رکوع و سجود کی بات ہے تو یہ میں نے محاوراۃ کہا تھا جس سے مراد یہ تھی کہ ان لوگوں کو دین کا اتنا علم نہیں ہوتا بلکہ پاکستان کی تاریخ میں تو ایسے بھی وزارا گزرے ہیں جن کو قرآن میں مجود سپاروں کی تعداد کا بھی صحیح علم نہیں ۔۔۔ تو وہ ان چیزوں کو کیا جانیں گے ۔۔۔۔ جہاں تک رہی بات سعودی میں حج کی اجازت کی تو میرے بھای عرب ہونے سے ہر کوی عالم نہیں ہو جاتا عرب حکمران بھی آخر حکمران ہیں وہ سیاسی وجوہات کی بنا پر شیعوں کو حج کی اجازت دیتے ہیں ویسے بھی کیء عرب علماء شیعوں پر کفر کا فتویٰ لگا چکے ہیں مسجد نبوی کے امام خاصے مشہور ہیں جنہوں نے شیعوں پر کفر کا فتویٰ بھی لگایا تھا اور مسجد میں ان پر تقریر بھی کی تھی جسکے بعد حکومت نے انکو غایب کر دیا تھا اور وہ کافی عرصے تک غایب رہے تھے ۔۔۔۔۔۔۔رہی بات سپریم کورٹ کی تو وہاں پر بیٹھے جج کونسا بڑے علماء ہوتے ہیں میرے بھای ویسے پاکستان کی عدالت میں اسپر بھی کیس چلا تھا سپاہ صحابہ نے چلایا تھا لیکن پھر مشرف صاحب نے آتے ہی سب کچھ ختم کروا دیا اور اسی دوران علماء کو شہید بھی کر دیا گیا ۔۔۔۔ اسکی کچھ تفصیل آپکو سنی موقف نامی کتاب میں بھی مل جاے گی ۔۔۔۔۔ جہاں تک آپ نے کہا کہ غیر مسلم مکہ اور مدینہ نہیں جا سکتے تو میرے بھای مسجد نبوی کی تعمیر کی ویڈویو بھی آپ دیکھ لیں ۔۔۔۔۔۔ اور یہ میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ سعودی حکومت سیاسیت کی وجہ سے انکو وہاں جانے کی اجازت دیتی ہے ۔۔۔۔ میں نے کیء ایسے لوگوں سے جو حج کرنے جاتے ہیں یہ سنا ہے کہ وہاں پر اکثر شیعہ سنی لڑای ہو جاتی ہے کیوںکہ جب وہاں مقدس مقامات پر شیعہ حضرات صحابہؓ پر تبرا کرتے ہیں تو وہاں لڑای ہوتی ہے ہماری فورم کے ہی ایک میمبر مدنی منہ بھای حج کرنے گءے تھے اس دفعہ انہوں نے بھی آنکھوں دیکھا حال بتایا ۔۔۔ ایک مشہور واقعہ ساںحہ مکہ کے نام سے بھی مشہور ہے جس میں شیعوں نے خمینی کے دور میں حض کے دوران وہاں قبضہ کرنے کی کوششکی تھی اس پر ایک کتاب بھی موجود ہے سانحہ مکہ کے نام سے اور اگر اپ انٹر نیٹ پر کچھ سرچ کریں تو آپ کو اور بھی کافی کچھ مل جاے گا ۔۔۔۔ خیر میرا اصل مقصد کچھ آپکے خیالات جاننا اور ساتھیوں کی توجہ اس طرف دلانا مقصود تھا ۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے ابھی تک میری ڈبل سٹینڈرڈ والی بات پر شاید غور بھی نہیں کیا۔۔۔۔۔۔کہ اگر وہ ہی عقاید شیعہ رکھیں تو مومن لیکن اگر وہ ہی عقاید قادیانی رکھ لے تو کافر ہو جاتا ہے پھر اسکو تمام مسلم حکومتیں بھی کافی کہ دیتی ہیں اور تمام علماء بھی کافر کہ دیتے ہیں ۔۔۔۔۔ شاید یہ ظلم ان کے ساتھ اسی لیے ہوتا ہے کہ انکا اپنا کوی ملک نہیں ہے ۔۔۔۔۔ جب کی شیعہ حضرات کے دو ملک ہیں ایک وہ جسکا نام ایران ہے اور دوسرا وہ جسکا نام پاکستان ہے اب تو لبننان اور شام میں بھی انہوں نے بڑے زور و شور سے کام شروع کر دیا ہے ۔۔۔۔۔ لیکن ہمارے یہاں مسلمان بےچارے کسی کانسٹی ٹیوشن کے انتظار میں بیٹھے ہیں کہ وہ عدالت میں انکو کافر کہے تو پھر ہم کچھ کریں گے ۔۔۔۔۔۔
اللہ سمجھ عطاء فرماے آمین ۔
وسلام
Bookmarks