السلام علیکم دوستوں میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا 40 سے زیادہ کی عمر میں کوری کیلئے ورک پرمٹ مل سکتا ہے اگر مل سکتا ہے تو کیسےکیا کورین زبان کا امتحان پاس کرلیا جائے تو کیا پھر بھی ایج لمٹ کو مدِ نظر رکھا جائے گا یا نہیں