jab mai google chrome pe new teb open krti hu tw ye untitled ata hai open nhi hotaa blank page ajata hai Asa Q hai
jab mai google chrome pe new teb open krti hu tw ye untitled ata hai open nhi hotaa blank page ajata hai Asa Q hai
وعلیکم اسلام
دیکھ کر تو لگتا ہے کہ آپ نے یہ سیٹنگ نہیں کی ہوئی؟؟
کہ بلینک پیج اوپن ہو۔
اگر آپ نہیں جانتی کہ یہ کیا ہے تو اس کی سیٹنگ ایسے کرتے ہیں پہلے یہ کر کے دیکھیں۔
سیٹنگ میں جائیں اور سلیکٹ کریں۔
اس کے بعد بلینک پیج پر تک کردیں۔ یا کسی بھی نیچے والی آپشن کو جو آپکو اچھی لگے امید ہے کہ کام ہوجائے گا۔
ooooook
agree wd Waqee Haider
thnxx thread close
problem solved
thread closed
Bookmarks