Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: تھریڈ میں تصویر لگانے کا طریقہ۔

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default تھریڈ میں تصویر لگانے کا طریقہ۔

    السلام علیکم
    آئی ٹی دُنیا کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے کسی بھی تھریڈ میں تصویر لگانے کا طریقہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    جب آپ کوئی نیا تھریڈ بناتے ہیں اور اُس میں کوئی تصویر لگانا چاہتے ہیں۔
    تو اِن سکرین شاٹس کو فالو کریں۔
    اس آئیکون پر کلک کریں۔
    Name:  1.jpg
Views: 70
Size:  44.0 KB
    چوز فائل پر کلک کریں۔
    Name:  2.png
Views: 70
Size:  31.2 KB
    اب اپنے کمپیوٹر یا موبائل میں سے اپنی تصویر کا فولڈر سیلیکٹ کریں۔
    اور پھر جو تصویر لگانا چاہتے ہیں اُس پر ڈبل کلک کریں یا سیلیکٹ کر کےاوپن پر کلک کر لیں۔
    Name:  3.jpg
Views: 70
Size:  44.4 KB
    اب آپ کی تصویر سیلیکٹ ہو چکی ہے مزید تصاویر لگانا چاہتے ہیں تو یہی عمل دوبارہ کریں۔
    آپ ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ پانچ تصاویر لگا سکتے ہیں۔اور پھر تصاویر اپ لوڈ کرنے
    کے بعد مزید پانچ تصاویر لگا سکتے ہیں۔ اس طرح ایک تھریڈ میں آپ دس تصاویر ایڈ کر سکتے ہیں۔
    اگر دس سے زیادہ تصاویر اپ لوڈ کرنی ہوں تو اسی تھریڈ کا ریپلائی کر کے مزید دس تصاویر اپ لوڈ
    کر سکتے ہیں۔تصاویر سیلیکٹ کرنے کے بعد اپ لوڈ پر کلک کریں۔
    Name:  4.png
Views: 71
Size:  28.6 KB
    اب آپ کی تصویر اپ لوڈ ہو چکی ہے جو آپ کو اس سکرین شاٹ میں سب سے نیچے
    نظر آ رہی ہے۔ اب آپ کلوز دِس ونڈو پر کلک کریں۔
    Name:  5.png
Views: 70
Size:  33.8 KB
    اب آپ واپس اپنے تھریڈ پر آ جائیں گے یہاں اس سکرین شاٹ کے مطابق
    اس آئیکون پر کلک کریں اور اپنے تصویر پر کلک کریں۔
    Name:  6.jpg
Views: 69
Size:  28.6 KB
    اب آپ کی تصویر آپ کے تھریڈ میں لگ چکی ہے۔آپ اس کو اپنے مرضی سے
    دائیں بائیں یا درمیان میں کر سکتے ہیں۔
    Name:  7.jpg
Views: 70
Size:  32.1 KB
    اب بات کرتے ہیں کسی کے تھریڈ میں ریپلائی کر کے تصویر کو کیسے لگایا جائے۔
    تو پہلے آپ اس تھریڈ کے ریپلائی والے ٹیب پر کلک کریں۔
    Name:  8.jpg
Views: 69
Size:  19.0 KB
    اب آپ اس سکرین شاٹ کے مطابق گو ایڈوانس والے ٹیب پر کلک کریں۔
    Name:  9.jpg
Views: 70
Size:  24.0 KB
    اب آپ دیکھیں گے کہ آپ کو تصویر اپ لوڈ کرنے والا ٹیب نظر آ جائے گا۔
    باقی طریقہ اوپر بتایا جا چکا ہے۔
    Name:  10.jpg
Views: 69
Size:  20.1 KB
    اُمید ہے آپ ممبران کو تصویر لگانے کا طریقہ سمجھ آ گیا ہو گا۔
    پھر بھی کسی ممبر کا کوئی سوال ہو تو وہ پوچھ سکتا ہے۔
    اجازت دیں۔ دُعاوں میں یاد رکھیں اور آئی ٹی دُنیا پر سیکھتے اور سیکھاتے رہیں۔
    اللہ حافظ



  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Explained very well

  3. #3
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,993
    Threads
    196
    Credits
    15,603
    Thanked
    371

    Default

    Lajawab sharing
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  4. #4
    Raja Ikram is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2022 @ 10:18 AM
    Join Date
    11 Oct 2013
    Location
    Rawalpindi
    Gender
    Male
    Posts
    197
    Threads
    39
    Credits
    -1,106
    Thanked
    9

    Default

    شکریہ جناب کا

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    چلیں جی راجہ جی کا مسلہ حل ہوا آپ کے اس قیمتی تھریڈ کی وجہ سے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ

  6. #6
    mhashmat1967 is offline Advance Member
    Last Online
    11th April 2023 @ 11:50 AM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Age
    56
    Posts
    2,049
    Threads
    26
    Credits
    3,520
    Thanked
    70

    Default

    NICE

  7. #7
    najeeb k's Avatar
    najeeb k is offline Senior Member+
    Last Online
    16th April 2023 @ 02:55 PM
    Join Date
    16 Feb 2023
    Location
    piplan mianwali
    Age
    57
    Gender
    Male
    Posts
    101
    Threads
    45
    Credits
    665
    Thanked
    0

    Default


  8. #8
    najeeb k's Avatar
    najeeb k is offline Senior Member+
    Last Online
    16th April 2023 @ 02:55 PM
    Join Date
    16 Feb 2023
    Location
    piplan mianwali
    Age
    57
    Gender
    Male
    Posts
    101
    Threads
    45
    Credits
    665
    Thanked
    0

    Default

    لین میرے پاس تصویر لگانے والا پہلا آپشن موجود نہیںک ہے

  9. #9
    najeeb k's Avatar
    najeeb k is offline Senior Member+
    Last Online
    16th April 2023 @ 02:55 PM
    Join Date
    16 Feb 2023
    Location
    piplan mianwali
    Age
    57
    Gender
    Male
    Posts
    101
    Threads
    45
    Credits
    665
    Thanked
    0

    Default

    سوری کچھ مسنگ ہو گءی ہے

  10. #10
    najeeb k's Avatar
    najeeb k is offline Senior Member+
    Last Online
    16th April 2023 @ 02:55 PM
    Join Date
    16 Feb 2023
    Location
    piplan mianwali
    Age
    57
    Gender
    Male
    Posts
    101
    Threads
    45
    Credits
    665
    Thanked
    0

    Default


    تصویر لگانے کا آپشن مل گیا ہے آپ نے بہت اچھی انفارمیشن دی ہے خوش رہو شکریہ اللہ حافظ

  11. #11
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    بہت آچھی ٹپ شئیر کی ہے محترم نے
    اس سے میرے سمیت کافی دوستوں کو فایدہ ہو گا

  12. #12
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,146
    Threads
    374
    Credits
    10,164
    Thanked
    442

    Default

    وعلیکم السلام
    زبردست برادر
    بہت پیارا تھریڈ شیئر کیا ہے نیو ممبرز اور سینئر ممبرز کیلئے مفید معلومات شیئر کی ہے
    Never Stop Learning And Growing

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. اپنے تھریڈز مکمل طریقے سے ترتیب دیں
    By Anees.Khan in forum New Members Training Center
    Replies: 42
    Last Post: 14th May 2021, 03:54 AM
  2. Replies: 10
    Last Post: 13th January 2015, 03:22 PM
  3. Answered میرے تھریڈ کا نقصان ہو گیا ہے۔
    By Foreign-Observe in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 1
    Last Post: 15th November 2011, 03:09 PM
  4. Replies: 11
    Last Post: 14th April 2010, 04:46 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •