بسم اللہ الرحمن الرحیم
دوستو فیس بک ایکٹیویشن کا لنک آئی ٹی دنیا پر ایکٹیو کر دیا گیا ہے اب آپ ڈائیریکٹ آئی ٹی دنیا سے فیس بک پر لوگ ان ہو سکتے ہیں
اس کے لوگ ان کرنے کا طریقہ بہت آسان ہے
اس کے لوگ ان کرنے کے دو طریقے ہیں فیس بک لوگ ان اکاونٹ سے بھی آپ آئی ٹی ڈنیا پر لوگ ان ہو سکتے ہیں اور آئی ٹی دنیا یوزر نیم سے بھی آپ فیس بک اور آئی دنیا پر لوگ ان ہو سکتے ہیں
سب سے پہلے آپ کو پہلا طریقہ بتا تا ہوں اپنی آئی ڈی سے آئی ٹی دنیا پر لوگ ان ہو جائیں تو آپ کو اپنے نام کے ساتھ ایک فیس بک کا آپشن دکھائی دے گا
Name:  Screenshot_7.jpg
Views: 158
Size:  18.9 KB
اپنے پیچ پر موجود فیس بک کے بٹن پر کلک کرین اور پھر ایک ونڈو اوپن ہو گی اگر آپ نے پہلے سے ہی فیس بک اوپن کی ہوئی ہے تو ایک ونڈو اوپن ہو گی اس میں اوکے پر کلک کریں پھر ایک ونڈو اوپن ہو گی اس میں لنک اکاونٹ پر کلک کریں اور آپ فیس بک سے کنکٹ ہو جائیں گے
Name:  Screenshot_1.jpg
Views: 159
Size:  21.8 KB
پیج ری ڈائیریکٹ ہو گا اور فیس بک سے کنکٹ ہو گا
Name:  Screenshot_5.jpg
Views: 162
Size:  11.9 KB
پھر مین پیج پر آجائیں آپ کو اپنے نام کے ساتھ فیس بک کے آپشن کی جگہ اپنی فیس بک پروفائل پکچر دکھے گی اس آئی کون پر کلک کر کے فیس بک پر لوگ ان ہو جائیں
Name:  Screenshot_6.jpg
Views: 177
Size:  24.0 KB
یہ طریقہ بہت آسان ہے آپ بیک وقت آئی ٹی دنیااور فیس بک دونوں پر ایکٹیو رہ سکتے ہیں

اب دوسرا طریقہ بتا تا ہوں کہ بغیر آئ ٹی دنیا پر لوگ ان ہوئے آپ کیسے فیس بک سے کنکٹ ہو سکتے ہیں
آئی ٹی دنیا کے ہوم پیج پر آجائیں وہاں آپ کو فیس بک آپشن دکھے گا لوگ ان بکس کے ساتھ اس آپشن پر کلک کریں
Name:  Screenshot_2.jpg
Views: 157
Size:  15.2 KB
پھر ایک ونڈو اوپن ہو گی اس میں اپنا فیس بک اکاونٹ اور یوزر نیم اینٹر کریں اور لوگ ان ہو جائیں
Name:  Screenshot_3.jpg
Views: 192
Size:  29.5 KB
پھر آپ کا آئی ٹی دنیا مین پیج پر آپ کا فیس بک پروفائل آئی کون آ جائے گا اور آپ ڈائیریکٹ فیس بک اور آئی ٹی دنیا دونوں سے کنکٹ ہو سکتے ہیں

Name:  Screenshot_6.jpg
Views: 177
Size:  24.0 KB

آفریدی بھائی اور ایڈمنسٹریٹر عثمان ریاض کا شکریہ جنہوں نے آئی ٹی دنیا پر ہی فیس بک پلیٹ فارم بھی فراہم کر دیا