بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
دوستو آئی ٹی دنیا موبائل ورژن نیو وی بلیٹین کے حساب سے ریلیز کر دیا گیا ہے اب آپ موبائل پر اس لنک کو یوز کریں اور موبائل ورژن کو انجوائے کریں
m.itdunya.com
mobile.itdunya.com
ان دونوں سائٹس کو پہلے کی طرح ایکٹوو کر لیا گیا ہے۔۔ اب اگر موبائل یوز چاہے تو ڈائرکٹ ان سب ڈومین میں جا کر فورم ایکسس کر سکتے ہیں۔۔ دونو ڈومینز میں موبائل کے دو مختلف سٹائلز ہیں جن کو ممبر اپنی پسند کے مطابق ایکسس کر سکتا ہے۔
فرسٹ سٹائل
m.itdunya.com

Name:  Screenshot_9.jpg
Views: 273
Size:  36.1 KB

سیکنڈ سٹائل
mobile.itdunya.com

Name:  Screenshot_10.jpg
Views: 308
Size:  45.0 KB

یہ والی سائٹ واپس پی سی ورشن میں انٹر ہونے کے لیے ہے یعنی ممبر اگر موبائل ورژن سے واپس پی سی ورژن میں جانا چاہتا ہے تو وہ اس سائٹ کو یوز کر کے واپس
پی سی ورژن میں انٹر ہو سکتا ہے
pc.itdunya.com