اسلام علیکم
امید ہے کہ اپ اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ہوں گے میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہم نے آئی ٹی دینا پر اچھے اچھے پوسٹوں کو اپنے پسندیدہ بنایا تھا یعنی سلیکٹ کئے تھے لیکن اب وہ دیکھائی نہیں دے رہے برائے مہربانی مجھے اس کے بارے میں بتائیں شکریہ