bhai plzz mere help kijiay me aik free website bnana
chahta hun like itdunya softweres k mutaliq jis pe softwere upload sken like itdunya koi help kary plz
bhai plzz mere help kijiay me aik free website bnana
chahta hun like itdunya softweres k mutaliq jis pe softwere upload sken like itdunya koi help kary plz
بھائی فری ویب سائیٹ نہ ہی بنائیں تو اچھا ہے۔ آپ گوگل یا ورڈ پریس پر ایک بلاگ بنا لیں۔ وہ کافی بہتر رہتاہے۔
اور اگر آپ آئی ٹی دنیا کی طرح کوئی ویب سائیٹ بنانا چاہتے ہیں تو ایسی ویب سائیٹ کے لیے بہت سا پیسہ لگتا ہے۔ یہ فری نہین ہوتی۔
بھائی سب سے پہلے اپ کو ایک ہوسٹنگ خریدنی پڑے گی۔ جس کی قیمت ہو گی کم سے کم 2 ہزار روپے سال۔
اس کے بعد آپ کو وی بلیٹن سوفٹ وئیر خریدنا پڑے گا جس کی قیمت ہے 22 ہزار۔
اس کے بعد آپ اس پر انسٹال کریں گے جو کے آپ 14 سٹیپ سے ہو گی۔
اس کے بعد آپ اس کے سیکشن اور دسکریپشن خود بنائیں گے۔
پھر گروپ اور ممبر ز کلر خود بنائیں گے۔
ایک ٹیم ہو گی اس کے ساتھ آپ کام کر سکیں گے۔
شکریا
بھائی آپ شروات کریں۔ جو بھی مسئلہ آئے گا میں بتاتا رہوں گا۔
je han ap start to len.
Mai apko guide kar sakta hon.. ap same ITD ke tarah site bana sakte hai.. 100% to aise nahi hogi but os mai FORUM hoga..
user registration kar saktenge..
apne threads bana sakenge..
dosre users threads pe reply kar sakenge.
but ye trial version hoga aur ap kuch (pics/sofwares) upload nahi kar sakte... means aap sirf links de sakte hai..
So reply if you interested....
Bookmarks