salam to all mujhe koi bhai batayega k thread ko edit krne ka option kahan is new look itdunya ka plzzz
salam to all mujhe koi bhai batayega k thread ko edit krne ka option kahan is new look itdunya ka plzzz
یہ دیکھیں۔ نیچے ہی ہے۔
ہا ہا ہا وقیع بھائی جتنے آپ نے لائینز لگا دی ہیں اب تو دیکھنا ہی پڑے گا۔
بھائی آپ جسٹ اپنی پوسٹ اور تھریڈ کو ایڈٹ کر سکتے ہیں۔ ہر کسی کے تھریڈ یا پوسٹ کو نہن
پھر آپ آفری بھائی کو پی ایم کرو۔ وہ بتا دیں گے۔
Bookmarks