Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 42

Thread: New members Guideline

  1. #1
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Post New members Guideline


    بِسم اﷲ
    الرحمن الرحیم

    ~~~~~~~~~~~~~~
    السلام و علیکم
    New members Guideline
    آئ ٹی دنیا میں خوش آمدید۔۔۔آپ نے ایک بہترین فورم کا انتخاب کیا ہے۔۔۔ہم خدا سے دعا کرتے ہیں کہ آئ ٹی دنیا۔کام میں آپ کی آمد مبارک ثابت ہو۔۔۔اور آپ کی آمد علم پھیلانے میں مددگار ثابت ہو۔۔۔۔۔۔۔
    آئ ٹی دنیا ایک صاف ستھرا بہترین نالج سے بھرپور ایک عمدہ فورم ہے۔۔۔۔اور نیکی اور علم پھیلانے میں ہمہ تن گوشاں ہے۔۔۔آئ ٹی دنیا کے ممبرز رضاکارانہ طور پر کام کرتے ہیں۔۔۔۔یہاں بہت سے استاد بھی ہیں۔۔۔جو علم کی شمعیں جلا رہے ہیں۔۔۔دوسروں کو سیکھا رہے ہیں۔۔۔اور اپنا بہترین نالج شیئر کر رہے ہیں
    جس سے بہت سے لوگ فیض یاب ہو رہے ہیں۔۔۔۔آئ ٹی دنیا ایک صاف ستھرا اور بہترین فورم ہے اسی لیئے اس کے کچھ قوانین بنائے گئے ہیں۔۔۔۔
    جن کی پاسداری کرنا ہر ممبر کی اولین ذمہ داری ہے۔۔۔اور یہ تمام قوانین بنانے کا مقصد یہ ہے کہ آئ ٹی دنیا کے اس پلیٹ فارم پر ایک بہترین طریقے کے ساتھ کام کیا جاسکے۔۔۔۔اور بدنظمی اور انتشار نہ پھیلے۔۔۔۔۔
    یہاں مختلف قسم کے سیکشن بنائے گئے ہیں۔۔۔۔جن کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔۔۔
    Introduction
    اس سیکشن نیں آپ صرف اپنا تعارف کرا سکتے ہیں اور کوئ تھریڈ نہیں بنا سکتے

    News and announcment
    اس سیکشن میں آئ ٹی دنیا سے متعلق خبریں جاری کی جاتی ہیں ۔۔۔مثلا کوئ نیا سیکشن بنیا جائے یا کسی منبر کو ترقی دی جائے وغیرہ۔۔۔
    Greeting
    اسی سیکشن کی ایک شاخ ہے۔۔۔اس سیکشن میں آپ کسی ممبر کی سالگرہ کے موقع پر تھریڈ بنا کے اس کو وش کر سکتے ہیں یا کسی منبر کو مبارک باد دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔
    Contest secion
    یہ سیکشن ممبرز کی ذہنی آزمائش کے لیئے بنایا گیا ہے۔۔۔۔۔آپ آئ ٹی دنیا کے قوانین کا خیال رکھتے ہوئے یہاں کوئ بھی سوال کر سکتے ہیں۔۔سوال وہ کیا جائے جس کی مکمل معلومات ہوں۔۔۔اگر دس دن تک مناسب جواب نہ ملے تو خود جواب دے کر تھریڈ کلوز کروا دیں۔۔۔۔
    Latest jobs and adverstment
    اس سیکشن آپ صرف مستند نیوز پیپرز سے حاصل کردہ نوکریوں کے اشتہار وغیرہ شیئر کر سکتے ہیں۔۔اس سے متعلق یہاں آپ کوئ بھی ہیلپنگ تھریڈ نہیں بنا سکتے۔۔۔۔۔
    New members and Training Center
    اس سیکشن میں آئ ٹی دنیا کو استعمال کرنے اور اس کے بہترین فیچرز سے فائدہ اٹھانے کے لیئے مختلف معلومات موجود ہیں۔۔۔

    Earn money online
    اس سیکشن میں آپ ارننگ سے متعلق تھریڈ بنا سکتے ہیں۔۔۔مگر اس پر لگائ گئی پابندیاں عبور کرنے کے بعد
    Webmaster Zone
    اس سیکشن میں آپ اپنے بلاگ وغیرا شیئر کر سکتے ہیں
    General Help Zone
    اس سیکشن میں آپ ہیلپنگ سے متعلق تھریڈ بنا سکتے ہیں۔۔۔۔مثلا تعلیم۔۔کمپیوٹر یا آئ ٹی دنیا میں کہیں مشکل پیش آرہی ہو تو آپ یہاں ہیلپنگ تھریڈ بنا کر مدد حاصل کر سکتے ہیں

    English IT zone

    اس سیکشن آپ صرف انگریزی میں تھریڈ بنا سکتے ہیں
    Courses
    اس سیکشن میں مختلف کورسز موجود ہیں جس کی شاخیں مندرجہ ذیل میں ہیں
    color=Navey](Adobe photoshop)
    (It course)
    (microsoft word)
    (computer hardware)

    وغیرہ

    آپ یہاں کو ئ بھی کورس شروع کر سکتےہیں۔۔۔متعلقہ سیکشن میں۔۔۔
    اور پہلے سے موجود کورسز سے استعفادہ بھی حاصل کر سکتے ہیں

    Website reviews
    اگر آپ کو کوئ ویب سائٹ اچھی لگتی ہے۔۔۔تو آپ اسے سکرین شارٹس اور
    Url link
    کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں

    Software reviews

    اس سیکشن میں آپ کوئ بھی سافٹویئر شیر کر سکتے ہیں ۔۔۔سافٹویئر کا ریوو دینا لازمی ہے
    اور کریک سافٹویئر وغیرہ شیئر کرنا سختی سے منع ہے

    General Discussion

    اس سیکشن میں آپ کو ئ بھی تھریڈ بنا سکتے ہیں۔۔۔۔اس سیکشن میں ہیلپنگ تھریڈ الاؤڈ نہیں ہیں

    Anti-Hacking

    اس سیکشن میں آپ ہیکنگ سے بچنے کے طریقے شیئر کر سکتے ہیں۔۔۔۔ہیکنگ سکھا نہیں سکتے۔۔اور تھریڈ اپروول کے بعد ہی شو ہوگا
    E-Books

    اس سیکشن میں کوئ بھی بک شیئر کی جا سکتی ہے

    Pc Games

    اس سیکشن میں پی سی گیمز شیئر کی جاسکتی ہیں
    (Help request Pc Games)
    یہاں آپ پی سی گیمز کے لیئے ریکوئسٹ کر سکتے ہیں

    Ask an Expert

    اس سیکشن میں آپ آئ ٹی ایکسپرٹس سے کو ئ بھی ہیلپنگ تھریڈ بنا سکتے ہیں
    (Solved problems IT)

    تھریڈ بنانے سے پہلے یہ سیکشن ضرور چیک کر لیں ۔۔۔۔۔ہو سکتا ہے اس سے آپ کی مدد ہو جائے۔۔۔کیونکہ جو پرابلمز حل ہو جاتی ہیں وہ اس سیکشن میں موو کر دی جاتی ہیں

    Educational discussion
    اس سیکشن میں آپ تعلیم سے متعلق نیوز وغیرہ شیئر کر سکتے ہیں

    Classes

    اس سیکشن میں آپ 9Th,10th,11th,12th
    وغیرہ کی نیوز مثلا رزلٹ وغیرہ کی اپڈیٹس شیئر کر سکتے ہیں

    Overases Study

    اس سیکشن میں انٹرنیشنل سٹڈی کے بارے میں انفو شیئر کی جا سکتی ہیں۔۔۔۔۔

    General Knowdlege

    اس سیکشن میں جنرل نالج سے متعق مواد شیئر کیا جا سکتا ہے۔۔۔

    Educational Help

    اس سیکشن میں تعلیم سے متعلق ہیلپنگ تھریڈ بنائے جاسکتے ہیں

    General Mobiles Discussion

    اس سیکشن میں موبائلز سے متعلق مواد شیئر کیا جا سکتا ہے

    All networks free internet Tricks

    یہاں آل نیٹ ورک فری انٹرنیٹ ٹپس اینڈ ٹرکس شیئر کی جا سکتی ہیں

    Mobiles phones problems and help zone

    اس سیکشن میں موبائلز فونز پرابلمز سے متعلق ہیلپنگ تھریڈ بنائے جا سکتے ہیں

    (Solved problems)
    اس سیکشن میں تمام سالوڈ پرابلم کے تھریڈ موجود ہیں

    Anroid Zone

    اس سیکشن میں اینڈرائڈ سے متعلق مواد شیئر کیا جاسکتا ہے
    جیسے
    Software,Games,Themes,LWP/launcher

    Apple Iphones and blackberry zone

    اس سیکشن میں ایپل اور بلیک بیری زون سے متعلق مواد شیئر کیا جا سکتا ہے
    نوٹ ۔۔۔ہیلپنگ تھریڈ الاؤڈ ہیں
    (Software)...(Games)
    اسی سیکشن کی شاخیں ہیں۔۔۔لہزا متعلقہ سیکشن میں ہی تھریڈ بنائیں

    Series60 5th Edition,symbian^3,symbian anna & symbian Bell etc

    اس سیکشن نیں سیمبیئن 60 اور سیمبیئن اینا سے متعلق تھریڈ بنائے جا سکتے ہیں

    Windows mobiles

    اس سیکشن میں آپ ونڈوز موبائلز سے متعلق تھریڈ بنا سکتے۔۔۔ایسے موبائلز جن میں ونڈوز کا آپریٹنگ سسٹم ہو

    Other phones(series s40 and chines phones
    سیکشن series s60

    اس سیکشن میں
    other
    فونز سے متعلق مواد شیئر کیا جا سکتا ہے
    Sms/mms/ems/smsc

    اس سیکشن میں ایس ایم ایس۔ایم ایم ایس۔ای ایم ایس سے متعلق مواد شیئر کیا جا سکتا ہے
    Mobiles phones reviews/specification and prices
    اس سیکشن میں کس بھی نئے موبالز سے متعلق مکمل تففیل کے ساتھ تھریڈ بنائے جا سکتے ہیں

    Islam

    اس سیکشن میں صرف اردو میں تھریڈ بنائے جاسکتے ہیں۔۔۔۔اسلام سے متعلق مگر حوالہ کے ساتھ۔۔۔کسی بھی مزاہب وغیرہ پر بحث کرنا الاؤڈ نہیں ہے
    Khawteen ki dunya

    Only urdu allowed
    اس سیکشن میں خواتین کھانے پکانے کی تراکیب وغیرہ شیئر کر سکتی ہیں

    Urdu adab and shayri

    اس سیکشن میں اردو ادب اور شاعری سے متعلق مواد شیئر کیا حا سکتا ہے

    جیسے
    Design poetry
    وغیرہ
    Halat-Hazra
    اس سیکشن میں آپ حالات حاضرہ سے متعلق مواد شیئر کر سکتے ہیں اور خود بھی مستعفید ہو سکتے ہیں

    Baat cheet

    اس سیکشن میں آئ ٹی دنیا کے رولز کا خیال رکھتے ہوئے۔۔۔۔ہر ایک موضوع کی اجازت ہے
    Local language

    یہاں مختلف زبانوں میں مواد شیئر کیا جا سکتا ہے

    حیسے
    Pashto,punjabi,hindko,siraiki,sindhi,blochi

    Sports
    یہاں آپ کھیلوں سے متعلق نیوز اپڈیٹس وغیرہ شیئر کر سکتے ہیں
    Multimedia section
    اس سیکشن میں وڈیوز آڈیوز اور فوٹو وغیرہ شیئر کیئے جاسکتے ہیں
    Interviews
    اس سیکشن میں ممبرز کے انٹرویوو کیے جاتے ہیں
    Settlite stuff info

    اس سیکشن میں ڈش سیٹلائٹ انفو وغیرہ کے بارے میں معلرمات دی جا سکتی ہیں۔۔۔اور ہیلپ بھی لی جا سکتی ہے
    Vip members zone

    اس سیکشن تک رسائ صرف رینک ہولڈر ممبرز ہی کر سکتے ہیں

    Tajaweez aur shikayat
    اگر آپ کو آئ ٹی دنیا مینجمنٹ سے کوئ شکایت ہے یا آپ کوئ تجویز دینا چاہتے ہیں تو آپ اس سیکشن میں تھریڈ بنا سکتے ہیں۔۔۔
    آئ ٹی دنیا۔کام کی مینجمنٹ آپ کو مناسب جواب دے گی
    One-on one itd management
    اس سیکشن میں بنایا گیا تھریڈ صرف ٹیم منبرز اور مینجمنٹ ہی دیکھے گی۔۔اور اس پر ڈسکشن ہوگی
    Recyle bin
    تمام نامناسب غلط ڈپلیکیٹ اور اور کاپی شدہ تھریڈ اور پوسٹس وغیرا اس سیکشن میں بھیج دی جاتی ہیں
    ~~~~~~~~~~~~~~~
    نئے ممبرز پر کچھ پابندیاں عائدہوتی ہیں اگرپوسٹنگ معیاری ہو تو یہ پابندیاں جلد ہی ختم ہو جاتی ہیں
    اس لیئے ہمیشہ اچھی اور معیاری پوسٹنگ کریں

    جب تک آپ کی پوسٹنگ کی تعداد
    300
    نہیں ہو جاتی آپ صرف ٹیم ممبرز کو ہی
    Pm
    پرائیویٹ میسیج کر سکتےہیں۔۔ٹیم ممبرز دیکھنے کے لیئے فورم کے ہوم پییج کے اینڈ پر
    View fourm leader
    دیکھیئے
    امید آپ آئ ٹی دنیا پر اچھا کام کریں گے۔۔اور علم پھیلانے کے اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں گے
    ~~~~~~~~~~~~~~
    فی امان اللہ
    Last edited by Yaseen Ahmad; 14th November 2015 at 07:32 AM.

  2. #2
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    JazakAllah Acha Thread ha or Thanks Munasib Alfaz ma rules Samjhana ka

  3. #3
    shaikhar is offline Junior Member
    Last Online
    8th November 2017 @ 07:37 PM
    Join Date
    19 Oct 2015
    Location
    larkana
    Age
    51
    Gender
    Male
    Posts
    4
    Threads
    0
    Credits
    869
    Thanked
    0

    Default

    thanks bhai

  4. #4
    MOHSIN-JUTT's Avatar
    MOHSIN-JUTT is offline Advance Member
    Last Online
    29th April 2020 @ 09:48 AM
    Join Date
    16 Nov 2015
    Location
    DOKOTA
    Gender
    Male
    Posts
    942
    Threads
    17
    Credits
    749
    Thanked
    31

    Default

    Awesome thread.
    <"JuTt"I$"AlwäY$"RìgHt">

  5. #5
    usmananjum's Avatar
    usmananjum is offline Senior Member+
    Last Online
    18th April 2020 @ 01:25 PM
    Join Date
    22 Oct 2015
    Location
    azad kashmir
    Gender
    Male
    Posts
    544
    Threads
    47
    Credits
    440
    Thanked
    18

    Default

    nice

  6. #6
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Nicely Explained

  7. #7
    albilalpa is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd December 2016 @ 03:42 PM
    Join Date
    23 Mar 2016
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    8
    Credits
    1,392
    Thanked: 1

    Default

    ماشاءاللہ بہت اچھے سے سمجھایا ہے آپ نے سیکھنے سکھانے کا بہت ہی زبردست فرم ہے یہ ماشااللہ

  8. #8
    Ali.1994's Avatar
    Ali.1994 is offline Junior Member
    Last Online
    15th July 2016 @ 01:21 PM
    Join Date
    14 May 2016
    Location
    Faisalabad
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    7
    Threads
    0
    Credits
    106
    Thanked
    0

    Default

    Mza aa gya ..thnkx

  9. #9
    asifahmed is offline Junior Member
    Last Online
    19th May 2016 @ 10:54 AM
    Join Date
    22 Oct 2007
    Age
    44
    Posts
    3
    Threads
    0
    Credits
    16
    Thanked
    0

    Default

    Mein aik nya thread start karna chahta hoon in Earn Money Online section. Mujhay koi option nazar nehin aa raha for new thread.

    Admin Help

  10. #10
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    Bhot Acha Thread banya Thanks

  11. #11
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Thumbs up How can i Add Picture Any Thread

    Main Mobile User ho or main Thread main Picture Lagna chta hu pr kasy lagun?

  12. #12
    Join Date
    14 Jun 2016
    Age
    31
    Gender
    Female
    Posts
    131
    Threads
    12
    Credits
    1,325
    Thanked
    4

    Default

    how to upload video in this forum???????

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. 8 ball pool guideline hack
    By njokhio in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 22
    Last Post: 17th May 2015, 10:08 AM
  2. need guideline urgent
    By sia842 in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 22nd March 2014, 02:24 PM
  3. guideline
    By amirbukhari in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 6th September 2009, 05:48 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •