جناب اینٹی وائرس نے ڈاؤن لوڈ نی کرنے دیا۔ برائے مہربانی صاف ٹولز اپ لوڈ کریں۔ شکریہ
بھائی جان
ڈاؤن لوڈ صاف ہے
اس کا ثبوت ان ٹولز کا 2054 دفعہ ڈاؤن لوڈ ہونا ہے
آپ ڈائریکٹ سرور کے پروگرام سے ڈاون لوڈ کر رہیں ہیں
جس کی وجہ سے
وائرس شو ہو رہا ہے اینٹی وائرس کو
آپ ڈاؤن لوڈ سے پہلے
Download with Secured Download manager
پر سے چیک مارک ہٹا دیں
ٹولز ڈاؤن لوڈ ہو جائیں گے
امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا
شکریہ
بہت ہی عمدہ طریقے سے سمجھایا ہے آپ نے
یقیناً اس سے بہت سے لوگ فائدہ حاصل کریں گے
ہمارے ساتھ یہ معلومات شئیر کرنے کا شکریہ
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
Bohat acha
very nice tool
:
Nice
علی بھائی السلام علیکم .جناب اپ نے بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے انشااللہ اس سے بہت سے لوگ فائدہ حاصل کرینگے بہت اچھی معلومات دیے ہیں اپ نے. ہمارے ساتھ شیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
Bookmarks