اسلام و علیکم
دوستو کیسے ہیں آپ امید ہے آپ ٹھیک ہوں گے
دوستو میں نے
getintopc
ویب سے
Dell_Windows_XP_Professional_SP3_OEM_Reinstallatio n.iso
ڈاون لوڈ کی ھے جب میں نے اسے انسٹال کرنے کے لیے
qw4hd dqcrg hm64m 6gjrk 8k83t
تو یہ غلط کی بتا دیتی ھے مہربانی فرما کر مجھے اس کی key دے دیں
شکریہ
Bookmarks