اَلسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ
ITDUNYA CHINESE CORNER
پیارے ممبرزامید ہے کہ آپ سب خیریئت سے ہونگے
آج کے اِستیزرفتار دورمیںسینکڑوں انواع و اقسام کے کھانیں موجود ہیں
پیشہ ور لوگوں کی طرف سے بہت تیزی کے ساتھ سینکڑوں ریسیپیز بنائی گئی ہیں
دنیا کے مشہور کھانوں میں چائنیز کھانے بھی شامل ہیں جو کہ حالیہ دور میں اور بلخصوص ہمارے مُلک میں بھی بہت پسند کیئے جاتے ہیں__لہٰزا آپ سب کی خدمت میں چائنیز ڈشز میں سے چُنی گئیں کچھ بہترین ڈشز پیش کی جارہی ہیں
آپ کو اگر چائنیز ڈشزکیحوالے سے کوئی بھی معلومات ہے تو آپ یہاں دوسرے ممبرز کیساتھ بھی شیئر کرسکتے ہیں تاکہ ممبرز کو ایک ہی جگہ پر زیادہ سے زیادہ معلومات اِس حوالے سے مِل سکے
چکن ایپل اسٹفڈ
☆☆☆☆☆☆☆☆☆
گوشت کے رول
☆☆☆☆☆☆☆☆☆
چائنیز بریانی
☆☆☆☆☆☆☆☆☆
اسپیگیٹیز وِد ریڈ بینز
☆☆☆☆☆☆☆☆☆
Continue for More...
Bookmarks