SHonas said:
وعلیکم السلام
سلمان بھائی لاجواب شئیرنگ
واقعی مختلف قسم کے کھانوں کی بھرمار ہوگئی ہے اب تو اور یہ چائینر ڈشز تو ویسے بھی بہت مشہور ہورہی ہیں
ایک تو یہ کم اسپائسی ہوتی ہیں جس کی وجہ سے یہ بچوں اور بڑوں غرض ہر عمر کے لوگوں کو پسند آجاتی ہیں
اور آپ کی شئیرکردہ ریسیپیز تو بہت ہی عمدہ ہیں اور میں ان کو لازمی ٹرائی کروں گی
بہت بہت شکریہ
بہت شکریہ آپکا شوناز سسٹر
ویسے آپکو میکرونیز پسند ہیں ؟
مجھے چائینیز ڈشز میں میکرونیز بھی اچھی لگتی ہیں اگر گرم ہوں تو
میکرونیز جب کھائیں تو گرم ہی کھائیں کیونکہ ٹھنڈی میکرونیز اچھی نہیں لگتی ہیں
Bookmarks