پیارے ممبرز السلام علیکم،۔
دوستوں جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ کچھ دن پہلے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں تمام ممبرز کے درمیان آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی موبائل اپیس کے لئے ڈیزائنگ بنانے کا ایک کانٹیسٹ منعقد کیا گیا تھا،۔
ITDunya Own iOS & Android Apps Coming Soon,. make app logo and get a Moderator Rank

جس میں یہ وعدہ کیا گیا تھا کہ جیتنے والے ممبر کو ایک ہزار روپے انعام اور موڈریٹر رینک دی جائیگی۔۔
یہ مقابلہ ہماری ایک بہن
نے بہت آسانی کے ساتھ جیت لیا۔۔
squarened
سسٹر نے بہت ہی بہترین ڈیزائنگ کی۔۔
جس کے لنکس یہ ہے۔۔
http://www.itdunya.com/showthread.ph...22#post5408222

http://www.itdunya.com/showthread.ph...05#post5408505

http://www.itdunya.com/showthread.ph...09#post5408509

ان ڈیزاننگ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے موبائل ایپس جو کہ اینڈرئیڈ اور آئی فون کے لئے ہونگے ایڈ لیا گیا ہے۔۔
انشا اللہ یہ ایپس بہت جلد آپ سب کے سامنے ہونگے۔۔۔

وعدے کے مطابق
squarened
سسٹر کوایک ہزار روپے کیش اور موڈریٹر رینک دینا تھا،۔۔ لیکن بہت مصرفیات کی بنا پر
squarened
سسٹر نے موڈریٹر رینک سے معذرت کی لی۔۔ ۔لہذا منیجمنٹ نے اپنی طرف سے اس کا انعام ڈبل کیا۔۔ اور ایک ہزاز کی بجائے دو ہزار انعام ان کی مرضی کے پیمنٹ آپشن پر دیا۔۔
squarened Sister
کو بہت بہت مبارک ہو۔۔
انشا اللہ آپ ان فیوچر بھی یہاں کے مقابلوں میں حصہ لیتی رہیگی۔۔

کائنڈلی آپ یہاں کنفرم کر لیں۔۔

آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
squarened