اسلام علیکم دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ٹھیک ہوں گے۔
دوستوں میں آپ لوگوں کے لیے انگلش زبان کے اجزائے کلام شروع کر رہا ہوں اُمید ہے آپ لوگ پسند کرے گے۔
اجزائے کلام کو سمجھنے کےلیے درجہ ذیل مثال پر غور کریں۔۔۔۔۔ شکریہ
ایک دوست نے ایک پروگرام بنایا تھا اس پروگرام میں تمام وی-آئی-پی لوگوں کو مدعوں کیا گیا تھا لیکن ایک شرط بھی رکھی تھی کہ یہاں آنے سے پہلے تمام وی-آئی-پی غسل کرکے آئیں گے۔۔۔۔۔۔۔
سب دوستوں نے اس شرط کو پورا کرنے کےلیے وہاں جانے سے پہلے غسل کیا لیکن ایک بندہ ایسا تھا جو غسل کیے بغیر پروگرام میں شرکت کےلیے گیا تو بعد میں پتا چلا کہ وہ ناپاک وی-آئی-پی ہے۔۔۔
N : === NOUN
A :=== ADJECTIVE
P :=== PRONOUN
A:=== ADVERB
C:=== CONJUNCTION
V:=== VERB
I :=== INTERJECTION
P :=== PREPOSITION
NOUN: اسم
کسی شخص، جگہ،چیز یا کسی خیال کے نام کو اسم کہتے ہے۔
NOUN is the name of a person, place, thing or an idea.
For example: Muhammad is the name of a person, Islamabad is the name of a place, pen is the name of a thing etc.
ADJECTIVE: اسم صفت
اسم صفت وہ لفظ ہوتا ہے جو کسی اسم کی اچھائی یا برائی بیان کرے۔
مثلا وہ ایک اچھا لڑکا ہے۔
وہ کمزور ہے۔
An Adjective is word which qualifies a Noun or Pronoun.
For Example: He is a good boy. . . . . . . . She is weak.
PRONOUN: اسم ضمیر
اسم ضمیر وہ لفظ ہے جو کسی نام کی جکہ استعمال ہوجائے مثلا وہ۔ میں ۔ ہم۔ وغیرہ
Pronoun is a word which is used instead of a Noun........... For Example : He, She, We . . . etc
Adverb : متعلق فعل
ایسے الفاظ جو کسی فعل ورب کی صفت بیان کرتے ہوں ایڈورب کہلاتا ہے۔
A word that tell us something about verb is called Adverb.
Example: Slowly, Beautifully, early , well.
Conjunction حروف عطف
Conjunction is a word which joins two words, two Phrases or two sentences.
حروف عطف وہ لفظ ہے جو دو الفاظ اور دو جملے آپس میں ملاتا ہے۔
Example:
1: Aslam and Waqas went to Islamabad.
Verb: فعل
A verb is a word which shows that something is being done.
فعل وہ لفظ ہے جس سے کسی کام کا ہونا یا کرنا پایا جائے۔
Example:
جانا، کھانا وغیرہ
Interjection: حرف ندا
An interjection is a word which expresses some sudden feeling or emotion.
حرف ندا وہ ہے جو دکھ ، خوشی یا کوئی عجیب حالت ظاہر کرے اس کو حرف ندا کہتے ہیں۔۔
Example: well done! Hurrah!
PREPOSITION: حرف جار
Preposition is a word which shows the position of one thing relation with another.
For example: The book is on the table
He is in the room.
Bookmarks