بِسمِ ﷲ الرحمّنِ
الرَحیّم


ڈیئر ممبرز۔۔۔۔۔۔۔السلام و علیکم

آج میں آپ کو بتاؤں گا کہآئ ٹی دنیا ڈاٹ کام پر کسی تھریڈ یا پوسٹ کو رپورٹ کیسے کی جائے۔۔۔۔اور
رپورٹ کرنے کا درست اور جامعہ طریقہ

آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام

نے سائٹ کو بہتر بنانے اور اور پوسٹس اور تھریڈز وغیرہ کو اس کے صحیح اور مناسب سیکشن میں مووڈکرنے کے لیئے رپورٹ کا اوپشن رکھا ہے۔۔۔۔۔۔تاکہانتظامیہکو بروقت معلوم ہو سکے اور وہ مناسب ایکشن لے سکیں

Report
کا اوپشن ہر پوسٹ پر
Thanks
کے بٹن کے ساتھ ہوتا ہے۔۔۔آپ اس پر کلک کر کے رپورٹ کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔

رپورٹ کرنے کا درست طریقہ

اگر۔۔۔۔۔۔۔آپ کوئ تھریڈ غلط سیکشن میں دیکھتے ہیں تو تو آپ کو اس کی رپورٹ کرنی چاہیئے تاکہ اسے بروقت صحیح سیکشن میں بھیجا جا سکے۔۔۔۔۔۔۔۔

اس کے لیئے آپ اس طرح مناسب الفاظ میں لکھیں گے۔۔۔۔مثال کے طور پر ایک ممبر نے
Android zone

سیکشن میں ہیلپنگ تھریڈ بنایا ہے تو آپ اس کی رپورٹ اس طرح کریں گے

یہ تھریڈ رانگ سیکشن میں موجود ہے۔۔۔۔۔تھریڈ کو مناسب سیکن میں موو کیاجائے۔۔
Reason:اینڈرائڈ زون سیکشن میں ہیلپنگ تھریڈ الاؤڈ نہیں۔۔۔۔
شکریہ

اگر آپ کسی تھریڈ تھریڈ یا پوسٹ کے ساتھ موبائل نمبر یا۔۔۔۔ایمیل ایڈریس دیکھتے ہیں تو اس کی رپورٹ آپ اس طرح کریں گے
پوسٹ میں موبائل نمبر ۔۔ایمیل ایڈریس موجود ہے۔اسے ریموو کیا جائے۔شکریہ
اگر آپ کی کوئ پوسٹ یا تھریڈ ڈپلیکیٹ پوسٹ ہو جاتی ہے آپ اس کی رپورٹ اس طرح سے کریں گے
پوسٹ غلطی سے ڈپلیکیٹ پوسٹ ہو گئ ہے ۔۔۔۔براہِ مہربانی دوسری پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے۔۔شکریہ
اگر آپ کہیں کسی فی میل۔۔۔یا میل ممبر کے لیئے نامناسب الفاظ دیکھتے ہیں تو اس کی رپورٹ اس طرح سے کریں۔۔۔۔۔
فی میل ممبر کے لیئے نامناسب الفاظ لکھے گئے ہیں۔۔۔۔مناسب ایکشن لیا جائے۔۔۔شکریہ
اگر کسی پوسٹ یا تھریڈ میں کسی دوسری سائٹ کا لنک موحود ہو۔۔۔یا۔۔۔کسی امیج میں کوئ لنک موجود ہو تو اس کی رپورٹ اس طرح سے کریں
پوسٹ۔۔۔یا۔۔۔امیج میں دوسری سائٹ کا لنک موجود ہے۔۔۔شکریہ
ڈیئر ممبرز۔۔۔۔۔۔امید ہے آپ رپورٹ کیسے کی جائے؟سمجھ گئے ہوں گے۔۔اور رپورٹ ہمیشہ مناسب الفاظ اور تفصیل سے کریں گے۔۔۔۔تاکہ انتظامیہ بہتر فیصلہ کر سکے
نوٹ۔۔۔۔کسی بھی تھریڈ یا پوسٹ کے کلوزنگ یا اوپن کے لیئے رپورٹ نہ کریں۔۔۔۔اور ہمیشہ سیریس پوسٹ کو ہی رپورٹ کریں۔۔۔۔

آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام

والسلام