سالگرہ
کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
قبول فرمائیں
سالگرہ
کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
قبول فرمائیں
شکریہ۔۔۔۔آپ کا
درویش بھائی سالگیرہ مبارک ہو
-
سو سال تک زندہ رہو
[B][FONT=Georgia][SIZE=4][COLOR="#FF0000"][COLOR="#FF0000"](There is) none worthy of worship except Allah. Muhammad is Messenger of ALLAH.[/COLOR][/COLOR][/SIZE][/FONT][/B]
درویشبھیاآپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کی زندگی میں یہ دن بار بار لاۓ۔آمینسالگرہ یاسین بھائی کا بہت شکریہ اتنا پیارا تھریڈ بنانے کا۔
درویش بھیااب آپ کو پارٹی دینی ہی ہو گی۔
....
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارکاں پاجی۔۔۔چلو اب شاباش ایک عدد چیک بھجوادو میں یہاں پارٹی کرواتاہوں ۔۔ ورنہ اپنے آصف پاجی تورونے لگ جانا ہے
چلو ہم نہیں روتے ایک زیرو کا اضافہ کر دینا
---------
شہزاد بھیا ۔۔۔۔یہ ساری اردو میں ۔۔۔۔۔پاجی ۔۔۔۔کیا اردو والا ہے؟
یاد آیا ۔۔۔۔ہوئے تم دوست جس کے
Bookmarks