Yaseen Ahmad Derwaish
پیارے دوستوں آئی ٹی ڈی سے علم حاصل کرتے ہوئے تقریباََ تین ماہ ہوگئے ہیں
مجھے آئی ٹی ڈی سے بہت لگاؤ رہا ہے اور میں اس کا ایک عام سا ممبر ہوں لیکن آج جب آج آئی ٹی ڈی نے مجھے میری
برتھ ڈے وِش کی تو خوشی کی انتہا نہ رہی۔
سوچا آپ دوستوں سے بھی شئیر کرتا چلوں۔
اور پیارے دوست اور آئی ٹی ڈی کے نامور سپر موڈریٹر محترم درویش کی بھی دو دن بعد برتھ ڈے ہے
جس پر میں اُنھیں مبارک باد دیتا ہوں۔
جس پر یٰس احمد بھائیتھریڈ بھی ترتیب دے چکے ہیں
آپ دوستوں کا بہت شکریہ
Bookmarks