Birthday bohat bohat Mubarak Ho Bhai
may you have many more. Aamin sum Aamin
Birthday bohat bohat Mubarak Ho Bhai
may you have many more. Aamin sum Aamin
علی حیدربھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ آپ کو لبی زندگی عطا کرے۔اور آپ کے زنرگی میں یہ دن بار بار لائے۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
....
Happy Birthday Dear.
ThankyOu VeRy Much frndzk
اَلسّلامُ عَلَیکُُم
★★★★★★★★★★★★★★
Happy Birthday to You
My dear friend&Brother
★★★★★★★★★★★★★★
ڈیئر برو علی حیدر_ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے آپکو میری طرف سے آپکی سالگرہ پر دل کی گہرائیوں کے ساتھ مبارکباد
آپکو بہت بہت مبارک ہو
اَللّٰلہ آپکے علم میں اضافہ فرمائے
اللّٰلہ آپکو سدا خوش رکھے اور سدا آئی ٹی دنیا کا حصّہ رکھے
آمین
be happy
All the Best Dear Bro
سلمان احمد
★★★★★★★★★★★★★★
One Vision One Standard
بہت شکریہ شہزاد بھائی ۔
آپ کے یہ الفاظ میرے لیے بہت قیمتی ہیں۔
بہت شکریہ
salmanssss
★★★★★★★★★★★★★★
وعلیکم السلام سلمان بھائی
وِش کرنے کا بہت شکریہ بھائی جان۔
آپ کے وِش کرنے میں آپ کا خلوص جھلکتا ہے ۔ اُس کے لیے آپ کا بہت شکریہ جناب
رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔
بہت شکریہ
w.salam,, Stay Blessed
happy birth day
m.suleman
love is life
Bookmarks