Results 1 to 12 of 100

Thread: Payoneer | Best Solution for online transactions in Pakistan (Complete Guidelines)

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Red face Payoneer | Best Solution for online transactions in Pakistan (Complete Guidelines)

    السلام علیکم.
    امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے۔
    انٹرنیٹ ارننگ کی بہت سی ویب سائیٹس ہیں جہاں سے آپ اچھی امائونٹ ارن کر سکتے ہیں۔ سب سے بہترین طریقہ فری لانسنگ ہے۔آسان الفاظ میں انٹرنیٹ پر لوگوں کو سروسز دے کر ان سے پیسے وصول کرنا۔ جب ہمیں پیمنٹ وصول ہو جاتی ہے تو وہ کہاں رکھیں گے؟ کیسے حاصل کریں گے؟ اس کے لیے مختلف ویب سائیسٹس ہیں۔
    آج میں آپ لوگوں کو
    http://www.payoneer.com/
    کے بارے میں مکمل تفصیل کے ساتھ بتائوں گا۔جو کہ سب سے بہترین طریقہ ہے۔
    Screen Shot of my Account
    Name:  1.jpg
Views: 1243
Size:  67.3 KB
    جب آپ انٹرنیٹ پر موجود کسی بھی ویب سائیٹ سے ڈالر کماتے ہیں تو ان پیسوں کو آپ باآسانی پےانیر ویب سائیٹ میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔
    یہ سروس Paypal
    بھی دیتے ہیں مگر انہوں نے یہ سہولت پاکستان کو نہیں دی اس لیے پے اونیربہترین چوائس ہے۔
    یہاں رجسٹر ہونے کے بعد بینک آف امریکہ میں ہمارا اکائونٹ اوپن ہو جاتا ہے۔ کچھ دن کی ویریفیکیشن کے بعد ایک ڈیبٹ کارڈ ہمارے دیئے ہوئے ایڈریس پر پہنچ جاتا ہے۔
    اس لیے ہمیشہ اکائونٹ بناتے وقت اپنا پتہ اور ہر چیز بالکل ٹھیک دینی ہوگی تا کہ کارڈ ٹھیک پتہ پر آپ کو مل جائے۔
    پےاونیر کی سالانہ فیس تقریباً پچیس ڈالر ہے۔ اس کے بعدآپ سارا سال اسکو فری میں استعمال کر سکتے ہیں وہ بھی اپنے قریبی اے ٹی ایم میشن میں۔
    پے اونیر کارڈ ہر بینک کے اے ٹی ایم میں نہیں چلتا۔ جو بینک یہ کارڈ سپورٹ کرتے ہیں ان کے نام یہ ہیں۔
    MUSLIM COMMERCIAL BANK, CITIBANK, FAYSAL BANK.
    جب آپ بینک سے اے ٹی ایم کے ذریعے پیسے نکلوائیں گے تو بینک اپنی فیس کاٹے گا اور آپ کی رقم اے ٹی ایم سے باہر آجائے گی۔
    ______________________________________
    Payoneer Referrals
    اپنے پے اونیر اکائونٹ کے ذریعے کسی نئے شخص کو پے اونیر پر رجسٹر کروانا ریفرل کہلاتا ہے۔ اگر آپ اپنے ریفرنس سے کسی کو یہاں رجسٹر کرواتے ہیں۔ جب وہ یہاں رجسٹر ہو کر اپنا پہلا ایک سو ڈالر کا ڈپوزٹ کرے گا تو اس کے بدلے آپ کو اور جو رجسٹر ہوا ہے دونوں کو ویب سائیٹ کی طرف سے پچیس ڈالر ملیں گے۔اس طریقے سے آپ اپنے دوستوں کو بھی رجسٹر کروا کر ارننگ کر سکتے ہیں۔
    Name:  2.jpg
Views: 1237
Size:  26.2 KB
    امید ہے سب کو اچھے سے سمجھ لگ گئی ہوگی۔دوستو یہ کوئی دو نمبر یا بے کار ویبسائٹ نہیں ہے۔ بلکہ انٹرنیشنل لیول پر استعمال ہو رہی ہے۔ آپ یہاں اس ویب سائیٹ کا پیج رینک چک کر سکتے ہیں۔
    http://www.alexa.com/siteinfo/payoneer.com
    جس ویبسائیٹ پر بھی آپ ارننگ کرنے کا سوچیں پہلے یہ چیک کر لیں اس کا پیج رینک کیا ہے؟ گوگل کی نظر میں بھی اس کی اہمیت ہے یا بس وہ ویبسائیٹ والا آپ کی انویسٹمنٹ کروا کے باگنے کے چکر میں ہے۔
    اگر کسی قسم کی مذید معلومات چاہیں تو یہاں کمنسٹس پر پوچھ لیں۔
    اللہ نگہبان
    Last edited by Waqar Rasheed; 21st December 2015 at 11:05 PM.

Similar Threads

  1. how to load payoneer card in pakistan
    By amirkhanii in forum Ask an Expert
    Replies: 11
    Last Post: 8th November 2016, 08:18 AM
  2. Online Payment Solution(PAKISTAN)
    By Smusher in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 14th May 2016, 02:56 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •