آئی ٹی کے تما دوستوں السلام علیکم و رحمتہ اللہ !آج میں آپ کےلئے آج میں نے آپ کےلئے ایک ایسی ویب سائیٹ کا انتخاب کیا ہے جس کے ذریعے آپ لوگ اگر کورین زبان سیکھنے میں انٹرسٹ رکھتے ہیں تو انشاءاللہ اس ویب سائیٹ سے آپ آسانی سے کورین زبان پر عبور حاصل کرسکتے ہیں یہاں آپ کو فری میں تو کچھ دنوں کا ٹرائل ملے گا لیکن اگر آپ اس پر اپنا اکاؤنٹ پریمیم کرنا چاہتے ہیں تو بھی سب سے بیسٹ ہوگا ٹرائی کرکے دیکھیں فائدہ نہ ہو تو پیسے واپس http://www.koreanclass101.com/http://www.koreanclass101.com/index.php
Bookmarks